جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی سی بی ملازمین کے کمنٹری کرنے پر پابندی عا ئد

datetime 6  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک )پی سی بی نے اپنے تمام ملازمین کے کمنٹری کرنے پر پابندی لگا دی، چیئرمین شہریارخان نے کہا ہے کہ ہم کسی آفیشلکو کرکٹ کمنٹری کی اجازت نہیں دیتے، چیف سلیکٹر ہارون رشید کو حالیہ ٹی 20 ٹورنامنٹ میں مجبوراً کمنٹری کرنی پڑی لیکن یہ بورڈ کی غلطی تھی، آئندہ ایسا ہرگز نہیں ہو گا،کوئی بھی تنخواہ دار پی سی بی آفیشل براڈکاسٹنگ نہیں کر سکتا۔ اپنے ایک انٹرویو میں شہریار خان نے کہا کہ نجم سیٹھی کو واضح طور پر بتا دیا گیا تھا کہ جس دن وہ آئی سی سی کے صدر بنے پی سی بی میں کوئی عہدہ نہیں رکھ سکیں گے،انھیں رکن گورننگ بورڈ اور چیئرمین ایگزیکٹیو کمیٹی کے عہدے چھوڑنا پڑیں گے، یہ بات نجم سیٹھی کو اچھی طرح معلوم تھی۔انھوں نے کہا کہ آئی سی سی نے اگلے سال سے کسی سابق ٹیسٹ کرکٹر کو اپنا صدر بنانے کا فیصلہ نجم سیٹھی کی وجہ سے نہیں کیا،

مزید پڑھئے:بارودی سرنگ اورانسان میں ٹی بی کا پتا لگانے والے چوہے

ایسا بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے سابق صدر مصطفیٰ کمال کے ساتھ پیش آنے والے مسائل کے پیش نظر ہوا، اس کا اطلاق آئندہ سال سے ہونا ہے،اس دوران نجم سیٹھی نے پاکستان کے کسی کرکٹر کو اس عہدے پر فائز دیکھنے کی خواہش کے پیش نظر خود عہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…