اسلام آباد(نیوزڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر کامران اکمل نے کہا ہے کہ سری لنکا میں قومی ٹیم کو ہمیشہ سخت مقابلہ کرنا پڑا ہے ، سری لنکن ٹیم کو ان کی کنڈیشنز پر شکست دینا بہت مشکل ہے لیکن پاکستانی ٹیم میں باصلاحیت کھلاڑی شامل ہیں اور امید ہے کہ ٹیم فتح حاصل کرے گی ،نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ ماضی میں سعید اجمل اور عبدالرحمان سری لنکا کی کنڈیشنز پر اچھی بولنگ کرتے تھے لیکن موجودہ ٹیسٹ سکواڈ میں دونوں کھلاڑی شامل نہیں ہیں،اب پاکستان کے پیسرز کو یہ ذمہ داری اٹھانی پڑے گی
پاکستانی ٹیم کو ٹیسٹ میں فتح حاصل کرکے ون ڈے میں سری لنکن ٹیم پر دباﺅ ڈالنا ہوگا، کامران اکمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، نیا نظام متعارف کرانے کا اعلان
-
سیٹی سے رزق کمانے والا انسان
-
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ریلیف کی امید جاگ اٹھی
-
60 برس کی عمر میں 18 کلو وزن میں کمی اور مائیگرین سے نجات، عامر خان نے اپنی خاص غذا بتادی
-
نویں جماعت کی طالبہ کیساتھ گن پوائنٹ پر زیادتی کی ویڈیو وائرل
-
بچوں کی فیس! 2 لاکھ ماہانہ آمدن والے والدین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
نادرا کی جانب سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے اہم پیغام جاری کردیا گیا
-
پیٹرول مہنگا کرنےکے بعد عوام پر ایک اور بم گرا دیا گیا
-
پی سی بی نے آئندہ ماہ چار ٹیموں کے ون ڈے ٹورنامنٹ کی تصدیق کردی
-
مون سون بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
-
ہائی ویز اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں حیران کن اضافہ کر دیا گیا
-
کراچی: ڈاکٹرز کی غفلت، والدین پر قیامت ٹوٹ پڑی، 2بیٹوں کے بعد بیٹی میں بھی ایچ آئی وی کی تصدیق
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، سونا اور چاندی بھی سستے ہوگئے
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا



















































