پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

وفاقی حکومت نے پاکستان سپورٹس بورڈ کیلئے 95کروڑ 70لاکھ روپے کا بجٹ مختص کردیا

datetime 6  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) وفاقی حکومت نے پاکستان سپورٹس بورڈ کیلئے 95کروڑ 70لاکھ روپے کا بجٹ مختص کیا ہے ۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ کے ملازمین اور دیگر اخراجات کیلئے 31کروڑ 3لاکھ ، افسران کی تنخواہوں کیلئے 4کروڑ 12لاکھ ،الاﺅنسز کی مد میں 21کروڑ 22لاکھ روپے ، ریونیو الاﺅنسز کی مد میں 14کروڑ 76لاکھ روپے جبکہ آپریٹنگ اخراجات میں 64کروڑ 66لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں جبکہ وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام میں پاکستان سپورٹس بورڈ کے کسی نئے منصوبے کو شامل نہیں کیا ہے جبکہ نارروال میں سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر ،نلتر میں سکی ریزارٹ کو اپ گریڈ کرنے اور گلگت میں ہاکی ٹرف بچھانے کیلئے سات کروڑ 95لاکھ روپے فنڈز مختص کئے ہیں جس کے تحت نارروال میں سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کیلئے 45کروڑ روپے ، گلگت میں آسٹرو ٹرف بچھانے کیلئے 20لاکھ روپے ، نلتر میں سکی ریزارٹ کیلئے دو کروڑ روپے جبکہ نیشنل گیمز کے انعقاد کیلئے 13کروڑ70لاکھ روپے مختص کئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…