پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنلز ایونٹ20 جون سے شروع

datetime 12  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسلز (نیوزڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنلز ایونٹ 20 جون سے بیلجیئم میںشروع ہوگا اور ایونٹ 5 جولائی کو اختتام پذیر ہوگا۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں بھی ایکشن میں نظر آئینگی، اس سلسلے میں بھارتی ٹیم ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنلز میں شرکت کیلئے پہلے ہی بیلجیئم پہنچ چکی ہے۔ ایونٹ 20 جون سے 5 جولائی تک کھیلا جائے گا جس میں دنیائے ہاکی کی دس بہترین ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ ایونٹ کی ٹاپ فور ٹیمیں رواں برس نومبر دسمبر میں بھارت میں شیڈول ورلڈ ہاکی لیگ فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیں گی جبکہ اس کے علاوہ ٹاپ تھری ٹیمیں آئندہ سال ریو اولمپکس گیمز میں جگہ بنا لیں گی۔ بھارت کو ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنلز میں گروپ اے میں آسٹریلیا، فرانس، پاکستان اور پولینڈ کے ساتھ رکھا گیا ہے اور وہ 20 مئی کو فرانس کے خلاف میچ سے مہم کا آغاز کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…