بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

دنیا کا امیر ترین باکسر کون؟

datetime 11  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (نیوزڈیسک) امریکی میگزین “فوربز ” نے دنیا کے امیر ترین ایتھلیٹس کی لسٹ جاری کر دی ، امریکہ کے سپر سٹار باکسر فلوئیڈ مے ویدر کا لسٹ میں پہلا نمبر ، امریکی میگزین “فوربز” نے حال ہی میں دنیا کے امیر ترین ایتھلیٹس کی لسٹ جاری کی ہے ، لسٹ میں دنیا بھر سے 100 کے قریب کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے ، امریکہ کے سٹار باکسر فلوئیڈ مے ویدر کا نام امیر ترین کھلاڑیوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے ، انہوں نے گزشتہ ایک سال کے دوران 300 ملین امریکی ڈالر کمائے جس میں سے زیادہ تر حصہ فلپائن کے باکسر مینی پیکیو کیساتھ دنیا کی سب سے مہنگی ترین لڑائی جیتنے پر حاصل ہوا ، فلپائنی باکسر 160 ملین امریکی ڈالرز کیساتھ دوسرے جبکہ فٹبال کلب رئیل میڈرڈ کے مایہ ناز پلیئر کرسٹیانو رونالڈو اناسی اعشاریہ چھ ملین ڈالرز کیساتھ تیسرے نمبر پر ہیں ، دنیا کے امیر ترین کھلاڑیوں کی فہرست میں صرف 2 خواتین امریکی ورلڈ نمبر ون ٹینس پلیئر سرینا ولیمز اور روس کی ماریہ شرا پوا شامل ہیں جن کا بالترتیب سینتالیسواں اور چھبیسواں نمبر ہے



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…