ورلڈکپ میں شریک سب سے تجربہ کار 10 کھلاڑی

12  فروری‬‮  2015

ورلڈکپ میں شریک سب سے تجربہ کار 10 کھلاڑی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کا آغاز تین دن بعد یعنی 14 فروری کو ہورہا ہے جس میں مجموعی طور پر 210 کھلاڑی آنکھوں میں کامیابی کا خواب سجائے شرکت کررہے ہیں۔کرکٹ کی دنیا کے اس سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں شریک ٹیمیں یقیناً اپنے سب سے تجربہ کار کھلاڑیوں پر زیادہ انحصار کریں گی… Continue 23reading ورلڈکپ میں شریک سب سے تجربہ کار 10 کھلاڑی

پاکستان دوسرے وارم اپ میچ میں بھی کامیاب

12  فروری‬‮  2015

پاکستان دوسرے وارم اپ میچ میں بھی کامیاب

سڈنی  پاکستان نے انگلینڈ کو وارم اپ میچ میں شکست دے کر ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا لیکن پانچ کے مجموعی اسکور پر معین علی احسان عادل کا شکار بن گئے۔ ایلکس ہیلز اور گیری بیلنس… Continue 23reading پاکستان دوسرے وارم اپ میچ میں بھی کامیاب

ورلڈ کپ سے قبل دھونی مشکل میں

12  فروری‬‮  2015

ورلڈ کپ سے قبل دھونی مشکل میں

ایڈیلیڈ  ہندوستانی ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں اور انہیں اپنی ٹیم کا باؤلنگ اٹیک ترتیب دینے کا چیلنج درپیش ہے۔ اورلڈ کپ میں باؤلنگ کمبی نیشن کے حوالے سے سوال پر دھونی کوئی تسلی بخش جواب نہیں دے سکے اور انہوں نے… Continue 23reading ورلڈ کپ سے قبل دھونی مشکل میں

افغانستان ورلڈکپ 2015کافاتح ہو گا:روبوٹ کی پیشن گوئی

12  فروری‬‮  2015

افغانستان ورلڈکپ 2015کافاتح ہو گا:روبوٹ کی پیشن گوئی

کرائسٹ چرچ  نیوزی لینڈ کی کینٹربری یونیورسٹی کے ایک روبوٹ نے پیشن گوئی کی ہے کہ افغانستان ورلڈکپ2015کا سہرااپنے سرپرسجالے گا۔ کینٹربری کے پی ایچ ڈی کے طالب علم ایڈوارڈو سینڈووال نے پیشن گوئی کرنے والاروبوٹ تیارکیاہے جس کانام اکرام رکھاگیا ہے ،روبوٹ نے 14ممالک کے پرچم کودیکھنے کے بعد بھارت،ویسٹ انڈیز،اسکاٹ لینڈ،نیوزی لینڈ اور… Continue 23reading افغانستان ورلڈکپ 2015کافاتح ہو گا:روبوٹ کی پیشن گوئی

فواد عالم ممکنہ طور پر نئے پاکستانی کپتان

12  فروری‬‮  2015

فواد عالم ممکنہ طور پر نئے پاکستانی کپتان

لاہور  پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ کے بعد گرین شرٹس کے نئے قائد ممکنہ طور پر نوجوان بلے باز فواد عالم ہوں گے ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فارم میں ہونے کے باوجود ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل نہ کئے جانے پر فواد نے شدید رد عمل… Continue 23reading فواد عالم ممکنہ طور پر نئے پاکستانی کپتان

وسیم،ٹنڈولکر،لارا اورگیل عظیم ترین ون ڈے اسکواڈمیں شامل

12  فروری‬‮  2015

وسیم،ٹنڈولکر،لارا اورگیل عظیم ترین ون ڈے اسکواڈمیں شامل

لندن  پاکستا ن کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم ،کرس گیل، سچن ٹنڈولکر، اے بی ڈی ویلیئرز، برائن لارا، سر ویو رچرڈسن ،ایڈم گلکرسٹ،جیک کیلس،بریٹ لی،گیلن میک گرا اور شین وارن کو عظیم ترین ون ڈے الیون میں شامل کیا گیا ۔ برطانوی نشریاتی ادارے نے عظیم ترین ون ڈے الیون کے اسکواڈ… Continue 23reading وسیم،ٹنڈولکر،لارا اورگیل عظیم ترین ون ڈے اسکواڈمیں شامل

ورلڈ کپ میں کسی بھی ٹیم کو ہرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں شاہد آفریدی

12  فروری‬‮  2015

ورلڈ کپ میں کسی بھی ٹیم کو ہرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں شاہد آفریدی

ایڈیلیڈ  اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان اس حقیقت سے دلبرداشتہ نہیں کہ وہ اب تک ورلڈکپمیں بھارت کے خلاف کوئی میچ نہیں جیت سکا ہے۔ منگل کوایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ عالمی کپ میں 15 فروری کا مقابلہ دونوں ٹیموں اور دنیا بھر سے اسے دیکھنے کے لیے… Continue 23reading ورلڈ کپ میں کسی بھی ٹیم کو ہرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں شاہد آفریدی

ورلڈ کپ اور اہم پاکستان کرکٹرز کی انجریز کا پرانہ ساتھ ہے

12  فروری‬‮  2015

ورلڈ کپ اور اہم پاکستان کرکٹرز کی انجریز کا پرانہ ساتھ ہے

لندن   ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ ورلڈ کپ آئے اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کسی بھی مشکل صورت حال کا سامنا نہ کرنا پڑے۔موجودہ عالمی کپ کو ہی لے لیجیے۔ سعید اجمل اور محمد حفیظ کا مشکوک بولنگ ایکشن کی زد میں آنا، فاسٹ بولر جنید خان اور پھر محمد حفیظ کا بھی… Continue 23reading ورلڈ کپ اور اہم پاکستان کرکٹرز کی انجریز کا پرانہ ساتھ ہے

ورلڈ کپ میں سعید اجمل کی شاندار واپسی کی نوید

12  فروری‬‮  2015

ورلڈ کپ میں سعید اجمل کی شاندار واپسی کی نوید

لاہور پاکستان کرکٹ ٹیم کے نامور بلے باز سعید اجمل کو کرکٹ ورلڈ کپ 2015میں گرین شرٹس کے اسکوڈ کا حصہ بنایا جاسکتا ہے گرچہ ورلڈ کپ سے باہر ہونیوالے محمد حفیظ کی جگہ ناصر جمشید کی شمولیت سے نامور اسپنر کی شمولیت کے تمام تر امکانات معدوم ہوچکے ہیں تاہم ان کی ورلڈ کپ… Continue 23reading ورلڈ کپ میں سعید اجمل کی شاندار واپسی کی نوید