پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

جنید کو قومی ون ڈے ٹیم کا مستقل حصہ بنانےکی تجویز

datetime 8  جون‬‮  2015
Pakistan's Junaid Khan, centre, reacts after bowling out Ireland's Kevin O'Brien, left, during the One Day International Cricket Series match at Stormont, Belfast, Northern Ireland, Saturday, May, 28, 2011. (AP Photo/Peter Morrison) DATE CREATED: 28/05/2011 CRICKET GBR_Ireland 4.jpg 20110528
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) سابق آل راو¿نڈر اظہر محمود کا کہنا ہے کہ جنید خان کو مستقل بنیادوں پر محدود اوورز کے میچز میں منتخب کیا جائے۔ کھلاڑیوں کی سلیکشن میں تسلسل بھی ایک مسئلہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں ٹیم کی ون ڈے رینکنگ میں نویں پوزیشن پر موجودگی سے مایوسی ہوئی ہے جہاں ٹاپ فور میں ہونا چاہئے۔ اپنی سر زمین پر مقابلوں میں ہوم ایڈوانٹیج کی عدم موجودگی بھی حالیہ صورتحال کی بنیادی وجہ ہے جس کے باعث آئندہ چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کا انحصار دورہ سری لنکا پر ہے۔ انہوں نے زمبابوے کے دورے پر پی سی بی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مقابلوں میں مہمان ٹیم کی جانب سے زیادہ رنز بنائے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…