ووسٹر(نیوزڈیسک)پاکستانی اسپنر سعید اجمل کی کاﺅنٹی کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے، انہوں نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ووسٹر شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے ناٹنگھم شائر کیخلاف 26رنز کے عوض ایک کھلاڑی کو میدان بد ر کیا وہ بیٹنگ کرتے ہوئے ایک رن پر ناٹ آو¿ٹ پویلین واپس لوٹے۔ یہ میچ ناٹنگھم شائر نے گیارہ رنز سے جیتا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان میں آئندہ ہفتے پیٹرول کی قیمتوں بارے اہم خبر
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
مشہور بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو کو قید سنا دی گئی
-
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
سرگودھا میں صغیر نامی شخص نے اپنی بیوی کی شادی اپنے ملازم کیساتھ رجسٹرڈ کروا دی
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
سعودی عرب نے پاکستان سمیت 7 ممالک کیلئے سیاحتی پیکج ویزا متعارف کرا دیا
-
بابر اعظم کو دوبارہ قیادت کیسے ملی، سرفراز احمد کا انکشاف
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے
-
رشتے کے تنازع پر خونریز تصادم، باپ بیٹے سمیت 6افراد جاں بحق



















































