سعید اجمل کے انٹرنیشنل کیریئر پر ”فل اسٹاپ“ لگ گیا
کراچی(نیوز ڈیسک) سعید اجمل کے انٹرنیشنل کیریئر پر ”فل اسٹاپ“ لگ گیا، وہ ممکنہ طور پر زمبابوے کیخلاف ہوم سیریز میں حصہ نہیں لے سکیں گے، حکام نے انھیں کاو¿نٹی کرکٹ کھیل کر فارم بحال کرنے کا مشورہ دینے کا فیصلہ کر لیاہے۔بولنگ ایکشن کی درستی کے بعد آف اسپنر سعید اجمل کو دورہ بنگلہ… Continue 23reading سعید اجمل کے انٹرنیشنل کیریئر پر ”فل اسٹاپ“ لگ گیا