ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ،شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد قذافی اسٹیڈیم امڈ آئی

datetime 22  مئی‬‮  2015

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ،شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد قذافی اسٹیڈیم امڈ آئی

لاہور((نیوزڈیسک) پاکستان میں طویل عرصے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ،شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد قذافی اسٹیڈیم لاہور میں امڈ آئی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والا پاکستان اور زمبابوے کرکٹ ٹیم کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی میچ دیکھنے کے لئے شائقین کرکٹ کئی گھنٹے پہلے ہی اسٹیڈیم… Continue 23reading پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ،شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد قذافی اسٹیڈیم امڈ آئی

ٹیسٹ میں سنچری انگلش بیٹسمینوں سے روٹھ گئی

datetime 22  مئی‬‮  2015

ٹیسٹ میں سنچری انگلش بیٹسمینوں سے روٹھ گئی

لندن(نیوزڈیسک) سنچری ٹیسٹ میں سنچری انگلش بیٹسمینوں سے روٹھ گئی، نیوزی لینڈ سے لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن2 پلیئرز جوئے روٹ اور بین اسٹوکس 90کے پھیرے میں جکڑے گئے،ٹیم بھی ڈگمگا کر سنبھل گئی، صرف 30 رنز پر 4 وکٹیں گنوانے کے بعد پہلے دن کھیل کا اختتام 6 وکٹ پر 354 رنز بناکرکیا، ففٹی… Continue 23reading ٹیسٹ میں سنچری انگلش بیٹسمینوں سے روٹھ گئی

جنوبی کوریا سے میچ، پاکستانی ہاکی ٹیم میدان چھوڑ کر باہر چلی گئی

datetime 22  مئی‬‮  2015

جنوبی کوریا سے میچ، پاکستانی ہاکی ٹیم میدان چھوڑ کر باہر چلی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جنوبی کوریا کے خلاف مسلسل تیسرے میچ میں بھی پاکستانی ٹیم اور امپائرز کا تنازع ہو گیا، امپائر کے غلط فیصلے پر پاکستانی ٹیم میدان چھوڑ کر گراو¿نڈ سے باہر چلی گئی۔ میچ کے دوران مقابلہ2-2سے برابر تھا جب پاکستانی کھلاڑی کی طرف سے فاو¿ل پر امپائر نے انہیں یلو کارڈ دکھا دیا۔… Continue 23reading جنوبی کوریا سے میچ، پاکستانی ہاکی ٹیم میدان چھوڑ کر باہر چلی گئی

تاریخ ساز موقع پر پی سی بی نے سابق کرکٹرز کو بھلا دیا

datetime 22  مئی‬‮  2015

تاریخ ساز موقع پر پی سی بی نے سابق کرکٹرز کو بھلا دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) آج شام زمبابوے اور پاکستان کے بیچ ہوم گراو¿نڈ پر کھیلے گئے میچ کے بعد سے پاکستانی کرکٹ تاریخ میں آج کا دن ہمیشہ یاد رکھا جائے گا تاہم اس تاریخ ساز موقع پر پی سی بی نے ماضی کے ہیروز کو نظرانداز کردیا۔ معلوم ہوا ہے کہ پی سی بی کی… Continue 23reading تاریخ ساز موقع پر پی سی بی نے سابق کرکٹرز کو بھلا دیا

وسیم اکرم اور شنائرا اکرم کا سرپرائز

datetime 22  مئی‬‮  2015

وسیم اکرم اور شنائرا اکرم کا سرپرائز

لاہور (نیوز ڈیسک)وسیم اکرم اور شنائرا اکرم کا سرپرائز-پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنائرا بھی آج کے میچ کے حوالے سے پرجوش ہیں، انہوں نے ٹوئٹر کے ذریعے اپنے پرستاروں کو آگاہ کیا کہ وہ میچ دیکھنے قذافی سٹیدیم ضرور جائیں گے۔ وسیم اکرم نے ٹوئٹر پر ایک تصویر… Continue 23reading وسیم اکرم اور شنائرا اکرم کا سرپرائز

پانچ ٹی ٹونٹی میچز میں زمبابوے پاکستان کو شکست نہیں دے سکا

datetime 22  مئی‬‮  2015

پانچ ٹی ٹونٹی میچز میں زمبابوے پاکستان کو شکست نہیں دے سکا

لاہور (نیوز ڈیسک ) انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں ، پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی کا خوشگوار جھونکا بن کر آنے والی زمبابوین ٹیم 5 مرتبہ ٹی ٹونٹی میچوں میں شاہینوں کا سامنا کر چکی ہے۔ زمبابوین… Continue 23reading پانچ ٹی ٹونٹی میچز میں زمبابوے پاکستان کو شکست نہیں دے سکا

قذافی سٹیڈیم میں 3باﺅلر ز کو ہیٹرک کرنے کا اعزاز حاصل

datetime 22  مئی‬‮  2015

قذافی سٹیڈیم میں 3باﺅلر ز کو ہیٹرک کرنے کا اعزاز حاصل

لاہور(نیوز ڈیسک)قذافی سٹیڈیم تاریخی اہمیت کا حامل ہے اور یہاں کرکٹ کے کئی ریکارڈ بھی بنے ہیں۔اس میدان میں ون ڈے میچ میں تو کوئی باو¿لر ہیٹرک نہیں کرسکاتاہم ٹیسٹ میچز میں 3باو¿لر ز یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔قذافی سٹیڈیم میں پہلی ہیٹر ک نیوزی لینڈ کے پیٹر پیتھرک نے پاکستان کیخلا ف9… Continue 23reading قذافی سٹیڈیم میں 3باﺅلر ز کو ہیٹرک کرنے کا اعزاز حاصل

دس قومی کھلاڑی ایسے جو پہلے پاکستان میں کبھی نہ کھیلے

datetime 22  مئی‬‮  2015

دس قومی کھلاڑی ایسے جو پہلے پاکستان میں کبھی نہ کھیلے

لاہور (نیوز ڈیسک)زمبابوے کیخلاف اعلان کر دہ پاکستانی سکواڈ میں صرف 5کھلاڑی ایسے ہیں جو پہلے بھی اپنی سرزمین پر انٹر نیشنل کرکٹ کھیل چکے ہیں جبکہ ٹیم کے نائب کپتان سرفراز ،عمر اکمل، شہزاد،حماد ، بلاول، عماد وسیم، رضوان،مختار،نعمان انور اور انور علی نے پہلی دفعہ ہوم گراو¿نڈ پر انٹرنیشنل میچ کھیلا۔ کپتان شاہد… Continue 23reading دس قومی کھلاڑی ایسے جو پہلے پاکستان میں کبھی نہ کھیلے

پاک زمبابوے ٹی ٹونٹی ، سکیورٹی کیلئے 5 ہزار اہلکار تعینات

datetime 22  مئی‬‮  2015

پاک زمبابوے ٹی ٹونٹی ، سکیورٹی کیلئے 5 ہزار اہلکار تعینات

لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ کے لیے سیکورٹی اور پارکنگ کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور تیار کئے گئے پلان پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلے ٹی 20… Continue 23reading پاک زمبابوے ٹی ٹونٹی ، سکیورٹی کیلئے 5 ہزار اہلکار تعینات