بیلجیئم(نیوز ڈیسک) ورلڈ لیگ کے کوارٹر فائنل میں برطانیہ نے ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے کر اولمپکس 2016 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔بیلجیئم کے شہراینڈورا میں کھیلے گئے ورلڈہاکی لیگ کے کوارٹرفائنل میں برطانیہ نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے کراولمپکس 2016 کے لیے کوالیفائی کرلیا تاہم شاہینوں کی اب بھی اولمپکس میں پہنچنے کی امید باقی ہے، پاکستان پانچویں پوزیشن کا میچ جیت کر کوالیفائی کرسکتا ہے۔برطانیہ نے پہلے ہی کوارٹر میں پاکستان پر 2 گول کرکے سبقت حاصل کرلی تھی جس کے بعد قومی ٹیم دباو¿ کا شکار رہی تاہم آخر کوارٹر میں پاکستان کی جانب سے پہلا گول اسکور کیا گیا۔واضح رہے ٹورنامنٹ کی ٹاپ 3 ٹیمیں رواں سال کے اختتام پر بھارت میں شیڈول ورلڈ لیگ فائنل کیلیے کوالیفائی کرنے کیساتھ آئندہ برس شیڈول ریو اولمپکس میں بھی جگہ بنا لیں گی۔
ورلڈہاکی لیگ کے کوارٹرفائنل میں برطانیہ نے پاکستان کوشکست دےدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)



















































