اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار

datetime 3  اگست‬‮  2026 |

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں ایف آئی اے نے بینک سے سونا غائب کرنے اور جعلی سونے کے عوض قرضہ دے کر 5 کروڑ 33 لاکھ کے مبینہ فراڈ کے الزام میں بینک کے کیشئر اور منظور شدہ سنار کو گرفتار کر کے 3 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

ایف آئی اے کے مطابق بینک ماموں کانجن کی گولڈ فنانس اسکیم میں 5 کروڑ 33 لاکھ روپے سے زائد کے مبینہ فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔بینک کی جانچ پڑتال کے دوران 17 تھیلے سونا غائب جبکہ متعدد کیسز میں جعلی اور کم وزن سونا سامنے آیا۔تحقیقات میں 107 گولڈ لون اکانٹس متاثر ہونے کا انکشاف ہوا، جس سے بینک کو 5 کروڑ 33 لاکھ 62 ہزار روپے سے زائد کے نقصان کا اندازہ لگایا گیا ہے۔مقدمہ سنار طاہر محمود، کیشئر محمد ارشد اور عبدالرزاق کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔ایف آئی اے کے مطابق دیگر افراد کے کردار کا تعین تفتیش کے دوران کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…