جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار

datetime 3  اگست‬‮  2026 |

دبئی (این این آئی)پی آئی اے کی دبئی سے اسلام آباد پرواز کے مسافروں نے ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے طیارے کے کھڑکی شیشے توڑ دئیے،

کپتان کی کال پر دبئی سیکورٹی حکام نے سات مسافر گرفتار کر لئے ۔گزشتہ روزپرواز نمبر پی کے ٹوون ٹو کے طیارے میں اس وقت ہنگامی صورتحال درپیش ہوئی جب مسافروں نے روانگی میں تاخیر کے باعث ہنگامہ آرائی شروع کر دی، کچھ مسافروں نے کاک پٹ میں داخلے کی کوشش کی اور طیارے کی کھڑکی کے شیشے بھی توڑ دئیے، کپتان کی کال پر دبئی ائرپورٹ سیکورٹی حکام نے سات مسافروں کو گرفتار کر لیا گیا۔

پرواز کے طیارے کو گراونڈ اور عملے کو ہوٹل منتقل کر دیا گیا۔ترجمان پی آئی اے نے واقعے کی تصدیق کی اور کہا کہ دبئی ائیرپورٹ حکام کے سیکورٹی خدشات کے باعث پرواز کی روانگی میں ساڑھے تین گھنٹے کی تاخیر ہوئی، سیکورٹی حکام نے اشتعال پھیلانے والے مسافروں کو حراست میں لے لیا،جہاز کو گراونڈ کردیا گیا ہے، پرواز آج شام کو دبئی سے اسلام آباد یا کراچی روانہ کردی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…