اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اظہر علی اچھے کپتان ہیں، تما م سینئر اور جونیئر کھلاڑی انہیں سپورٹ کریں گے

datetime 8  اپریل‬‮  2015

اظہر علی اچھے کپتان ہیں، تما م سینئر اور جونیئر کھلاڑی انہیں سپورٹ کریں گے

لاہور(نیوزڈیسک) دورہ بنگلہ دےش کےلئے قومی سکواڈ میں شامل ہونے والے فواد عالم نے اظہر علی کو اچھا کپتان قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ دورہ بنگلہ دیش کے دوران تمام سینئر اور جونیئر کھلاڑی انہیں سپورٹ کریں گے اور قومی ٹیم بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading اظہر علی اچھے کپتان ہیں، تما م سینئر اور جونیئر کھلاڑی انہیں سپورٹ کریں گے

اظہر علی کو پوری ٹیم کی سپورٹ حاصل ہے: فواد عالم

datetime 8  اپریل‬‮  2015

اظہر علی کو پوری ٹیم کی سپورٹ حاصل ہے: فواد عالم

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم مڈل آرڈر بیٹسمن فواد عالم نے کہا ہے کہ دورہ بنگلہ دیش نئے کھلاڑیوں کے لئے اچھا موقع ہے کہ وہ کارکردگی دکھا کر ٹیم میں جگہ پکی کریں، انہوں نے کہا کہ بطور پلیئر وہ کپتان اظہر علی کو مکمل سپورٹ کریں گے۔ قذافی سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading اظہر علی کو پوری ٹیم کی سپورٹ حاصل ہے: فواد عالم

انوشکا کی آئی پی ایل پرفارمنس پر کو ہلی جھو م اُ ٹھے

datetime 8  اپریل‬‮  2015

انوشکا کی آئی پی ایل پرفارمنس پر کو ہلی جھو م اُ ٹھے

چنائے(نیوزڈیسک) آئی پی ایل کی افتتاحی تقریب نے فی الحال کے مشہور زمانہ پریمی جوڑے انوشکا شرما اور ویراٹ کوہلی کو ایک بار پھر میڈیا کی توجہ کا مرکز بنا دیا تاہم اب کی بار کوہلی کی جگہ انوشکا میدان میں جبکہ کوہلی تماشائیوں میں تھے۔ دراصل انوشکا نے افتتاحی تقریب میں ایک شاندار میوزیکل… Continue 23reading انوشکا کی آئی پی ایل پرفارمنس پر کو ہلی جھو م اُ ٹھے

انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں (آج) ایک میچ کھیلا جائیگا

datetime 8  اپریل‬‮  2015

انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں (آج) ایک میچ کھیلا جائیگا

چنائی (نیوز ڈیسک) انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں (آج) جمعرات کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ جس میں چنائی سپر کنگز اور دہلی ڈیئر ڈیولز کی ٹیمیں پنجہ آزما ہونگی، میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا جو پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ چنائی سپر کنگز مہندرا سنگھ… Continue 23reading انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں (آج) ایک میچ کھیلا جائیگا

باﺅلنگ ایکشن کے معائنے کے لئے محمد حفیظ بھارت روانہ

datetime 8  اپریل‬‮  2015

باﺅلنگ ایکشن کے معائنے کے لئے محمد حفیظ بھارت روانہ

لاہور: (نیوز ڈیسک) آئی سی سی کی جانب سے محمد حفیظ کو ٹیسٹ دینے کے لیے پہلے آٹھ فروری کی تاریخ مختص کی تھی لیکن انجری کی وجہ سے قومی کرکٹر اپنے ایکشن کا معائنہ نہیں کرا سکے تھے۔ آئی سی سی نے پی سی بی کی درخواست پر انہیں نو اپریل کو بھارتی شہر… Continue 23reading باﺅلنگ ایکشن کے معائنے کے لئے محمد حفیظ بھارت روانہ

پاکستان کا ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کیلئے 8 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

datetime 8  اپریل‬‮  2015

پاکستان کا ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کیلئے 8 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن(پی ٹی ٹی ایف) نے رواں ماہ شیڈول ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کیلئے 8 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ میگا چیمپئن شپ 26 اپریل سے 3 مئی تک چین میں کھیلی جائے گی، 124 ممالک سے 600 کے قریب مرد وخواتین کھلاڑی مختلف کیٹگریز کے مقابلوں میں… Continue 23reading پاکستان کا ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کیلئے 8 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

یووراج، سہواگ، گھمبیر، ظہیر اور ہربھجن سنگھ بھارتی ٹیم میں واپسی کے لئے پر عزم

datetime 8  اپریل‬‮  2015

یووراج، سہواگ، گھمبیر، ظہیر اور ہربھجن سنگھ بھارتی ٹیم میں واپسی کے لئے پر عزم

ممبئی (نیوز ڈیسک) انڈین پریمیئر کرکٹ لیگ (آئی پی ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں پانچ بھارتی کھلاڑی نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کر کے بھارتی ٹیم میں واپسی کیلئے پر امید ہیں۔ یووراج سنگھ، گوتم گھمبیر، وریندر سہواگ، ظہیر خان اور ہربھجن سنگھ کے پاس بھارتی ٹیم میں کم بیک کرنے کا یہ آخری موقع ہو… Continue 23reading یووراج، سہواگ، گھمبیر، ظہیر اور ہربھجن سنگھ بھارتی ٹیم میں واپسی کے لئے پر عزم

سارا قصور میڈیاکا ہے“؛ معین خان کسینو سکینڈل پر میڈیا سے برہم”

datetime 8  اپریل‬‮  2015

سارا قصور میڈیاکا ہے“؛ معین خان کسینو سکینڈل پر میڈیا سے برہم”

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور سابق کرکٹر معین خان جنہیں حال ہی میں ورلڈ کپ کے دوران کسینو سکینڈل پر برطرفی کا سامنا ہوا، اس معاملے میں اصل قصور وار میڈیا کو مانتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ اتنا بڑانہ تھا جتنا بڑا اسے میڈیا نے بنا… Continue 23reading سارا قصور میڈیاکا ہے“؛ معین خان کسینو سکینڈل پر میڈیا سے برہم”

دھونی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ

datetime 8  اپریل‬‮  2015

دھونی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ

رانچی (نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہیندرا سنگھ دھونی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ رانچی پولیس کے مطابق دھونی کو نمبر پلیٹ درست طریقے سے نصب نہ کئے جانے پر جرمانہ کیا گیا ہے۔ قوانین کے مطابق نمبر پلیٹ کو موٹر سائیکل کے سامنے اور… Continue 23reading دھونی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ