جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

فٹبال ٹورنامنٹ ، ارجنٹائن نے یوراگوئے کو ایک صفر سے ہرا دیا

datetime 17  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چلی (نیوز ڈیسک) چلی میں کھیلے گئے کوپا امریکہ فٹبال ٹورنامنٹ میں ارجنٹائن نےحریف ٹیم یوراگوئے کو ایک صفر سے شکست دے دی۔ کوپا امریکہ فٹبال ٹورنامنٹ میں گروپ بی کی ٹیمیں ارجنٹائن اور یوراگوئے کے درمیان میچ ہوا۔ لائنل میسی جیسے نامور پلیئرز سے سجی ارجنٹائن کی ٹیم کو حریف ٹیم کی جانب سے خوب ٹف ٹائم ملا ، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پچپن منٹ تک بغیر کسی کے گول برابر رہا لیکن کھیل کے چھپنویں منٹ میں ارجنٹائن کے سٹار پلیئر سرجیو اگیورو نے شاندار ہیڈر کے ذریعے بال کو حریف ٹیم کی گول پوسٹ میں پھینک کر اپنی ٹیم کو ایک صفر سے کامیاب کروا دیا ، اس جیت کے بعد فاتح ٹیم گروپ بی کے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…