جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

ہالینڈ نے نیپال کو دھول چٹادی

datetime 2  جولائی  2015 |

ایمسٹلوین (نیوز ڈیسک )ہالینڈ نے نیپال کو پہلے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ میں 18 رنز سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز میں ایک، صفرکی برتری حاصل کر لی۔ہالینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں پر 134 رنز بنائے جس میں مردمیدان اسٹیفن مائی برگ 67 رنز بنا کر ناٹ آو¿ٹ رہے۔ جواب میں نیپال کی پوری ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 116 رنز بنا سکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…