بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

فیفا انڈر 20 ورلڈ کپ 2015 کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے

datetime 16  جون‬‮  2015 |

ولنگٹن (نیوز ڈیسک) فیفا انڈر 20 ورلڈ کپ 2015 کے دونوں سیمی فائنلز (آج) بدھ کو کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ کے دونوں سیمی فائنلز (کل) بدھ کو کھیلے جائیں گے۔ پہلے سیمی فائنل میں برازیل کا مقابلہ سینیگال سے ہوگا، یہ میچ کرائسٹ چرچ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دوسرے سیمی فائنل میں سربیا اور مالی کی ٹیمیں نارتھ ہاربر سٹیڈیم، آکلینڈ میں پنجہ آزما ہوں گی۔ انڈر 20 فٹ بال ورلڈ کپ کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ نیوزی لینڈ کے مختلف شہروں میں جاری ہے۔ میگا ایونٹ کا کوارٹر فائنل مرحلہ مکمل ہوگیا ہے اور برازیل، مالی، سربیا اور سینیگال نے سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ چیمپئن کا فیصلہ 20 جون کو ہوگا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…