جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

یوئیفا یورپین چیمپئن شپ،انگلینڈ،سپین،سوئٹرز لینڈنے کوالیفائنگ میچز جیت لیے

datetime 15  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(نیوزڈیسک )یوئیفا یورپین چیمپئن شپ 2016 کے کوالیفائنگ میچ یورپ کے مختلف شہروں میں جاری ہیں، انگلینڈ، اسپین اور سوئٹزرلینڈ نے میچ جیت لئے جب کہ روس کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ انگلینڈ نے سلووینیا کو دلچسپ مقابلے میں تین دو سے شکست دی، سلووینیا کی طرف سے نوواک وِچ اورپیک نِک نے ایک ایک گول کیا، انگلینڈ کی طرف سے ولشیئر نے دو گول کئے، وائن رونی نے چھیاسی ویں منٹ میں فیصلہ کن گول کرتے ہوئے ٹیم کو فتح دلائی۔ بیلاروس کی کمزور ٹیم نے اسپین کا سخت مقابلہ کیا تاہم کھیل کے پینتالیسویں منٹ میں سِلوا کے گول کی بدولت اسپینش ٹیم ایک گول سے جیتنے میں کامیاب رہی۔ سوئٹزرلینڈ نے لیتھوانیا کو دو ایک سے شکست دی جب کہ روس کو آسٹریا کے ہاتھوں ایک گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، میچ کا واحد گول جانکو نے تینتیسویں منٹ میں کیا۔ سلوواکیہ، سویڈن، استونیا اور یوکرائن نے بھی اپنے میچ جیت لئے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…