سڈنی تھنڈرز کا عامر کو ٹیم کا حصہ بنانے سے انکار
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کی بگ بیش ٹی ٹوئنٹی لیگ کا حصہ بننے کی امیدیں دم توڑ گئیں، سڈنی تھنڈرز نے فاسٹ بولر کو اپنی ٹیم کا حصہ بنانے سے معذرت کر لی۔ محمد عامر نے اپنے ایجنٹ سِمون آٹیری کے ذریعے سڈنی تھنڈرز سے رابطہ کیا تھا اور ٹیم کا حصہ… Continue 23reading سڈنی تھنڈرز کا عامر کو ٹیم کا حصہ بنانے سے انکار