اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بنگلہ دیشن الیون نے پاکستان کوشکست دے دی

datetime 15  اپریل‬‮  2015

بنگلہ دیشن الیون نے پاکستان کوشکست دے دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے دورہ  بنگلہ دیش کے آغازہی ایک نمائشی میچ میں شکست سے کیا تفصیلات کے مطابق پاکستانی کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور محمد حفیظ کے ساتھ ٹیم کو 66 رنز کی اوپنن شراکت فراہم کی لیکن اسی اسکور پر کپتان پویلین لوٹ… Continue 23reading بنگلہ دیشن الیون نے پاکستان کوشکست دے دی

امریکی ایتھلیٹ کو جیت کی خوشی مہنگی پڑ گئی

datetime 15  اپریل‬‮  2015

امریکی ایتھلیٹ کو جیت کی خوشی مہنگی پڑ گئی

اوریگن(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست اوریگن کے ایتھلیٹ ٹنگائے پیپوائٹ کو جیتنے سے پہلے ہی خوشیاں منانا اس وقت مہنگا پڑ گیا جب فنش لائن کے قریب ایک اور ایتھلیٹ ان سے آگے نکل گیا۔ اس ویک اینڈ پر مردوں کی ایک ریس میں ٹنگائے فنش لائن کے قریب کیمروں کے سامنے مسکراتے ہوئے میدان میں… Continue 23reading امریکی ایتھلیٹ کو جیت کی خوشی مہنگی پڑ گئی

کوہلی ، مائیکل وان کی تنقید کے نشانے پر

datetime 15  اپریل‬‮  2015

کوہلی ، مائیکل وان کی تنقید کے نشانے پر

شنگھائی (نیوز ڈیسک) آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل وان نے بھارتی بلے باز ویراٹ کوہلی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کامیاب کپتان بننے کیلئے دھونی سے سیکھیں۔ انہیں بطور کپتان اپنے اندر پختگی لانے کیلئے دھونی کی مانند جذبات پر قابو رکھنے کی عادت ڈالنا ہوگی۔کوہلی نے حال ہی میں بھارتی ٹیسٹ ٹیم کی… Continue 23reading کوہلی ، مائیکل وان کی تنقید کے نشانے پر

سپنر حسن رضا پر کوکین استعمال کرنے کے جرم میں 2برس کی پابندی کا امکان

datetime 15  اپریل‬‮  2015

سپنر حسن رضا پر کوکین استعمال کرنے کے جرم میں 2برس کی پابندی کا امکان

لاہور (نیوز ڈیسک) بائیں بازو کے سپنر حسن رضا پر ہرقسم کی کرکٹ کھیلنے پر دو برس کی پابندی عائد ہونے کا امکان ہے کیونکہ ان کے بلڈ سیمپلز سے ثابت ہوا ہے کہ وہ کوکین استعمال کرتے رہے ہیں۔ حسن رضا سے کراچی میں ہونے والے پینٹیگیولر کپ کے دوران سیمپلز لئے گئے تھے۔… Continue 23reading سپنر حسن رضا پر کوکین استعمال کرنے کے جرم میں 2برس کی پابندی کا امکان

تیس چالیس رنز کرنے والوں کی ٹیم میں کوئی جگہ نہیں، ہارون الرشید

datetime 15  اپریل‬‮  2015

تیس چالیس رنز کرنے والوں کی ٹیم میں کوئی جگہ نہیں، ہارون الرشید

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر ہارون رشیدکا کہنا ہے کہ آئندہ تیس چالیس رنز بنانےوالے کھلاڑیوں کے لیے ٹیم میں جگہ برقراررکھنا مشکل ہوگا۔عمراکمل اوراحمدشہزاداپنا رویہ درست کریں۔ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگومیں چیف سلیکٹرہارون رشیدکا کہنا تھاکہ سلیکشن کمیٹی نے نو جوان کھلاڑیوں کوموقع دیا ہے،ہر کھلاڑی کو پرفارم… Continue 23reading تیس چالیس رنز کرنے والوں کی ٹیم میں کوئی جگہ نہیں، ہارون الرشید

دورہ بنگلہ دیش کے دوران سعید اجمل کے سر پر تلوار لٹکتی رہے گی

datetime 15  اپریل‬‮  2015

دورہ بنگلہ دیش کے دوران سعید اجمل کے سر پر تلوار لٹکتی رہے گی

ڈھاکہ (نیوزڈیسک) قومی ٹیم آج سے دورہ بنگلہ دیش کا غیر رسمی آغاز پریکٹس میچ سے کررہی ہے۔ یہ میچ جہاں ہوم کنڈیشنز کو سمجھنے کیلئے پوری ٹیم کیلئے اہم ہے، وہیں سعید اجمل کیلئے خاص اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اپنے متنازعہ بولنگ ایکشن پر پابندی لگائے جانے کے بعد آف سپنر پہلی بار… Continue 23reading دورہ بنگلہ دیش کے دوران سعید اجمل کے سر پر تلوار لٹکتی رہے گی

میڈیا سے دور رہو“، پی سی بی کی محمد عامر کو ہدایت”

datetime 15  اپریل‬‮  2015

میڈیا سے دور رہو“، پی سی بی کی محمد عامر کو ہدایت”

کراچی(نیوز ڈیسک)پی سی بی نے پابندی کے شکار بائیں ہاتھ کے پاکستانی فاسٹ باو¿لر محمد عامر کو میڈیا سے دور رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے اس بات کی وضاحت کردی ہے کہ سپاٹ فکسنگ کیس میں ان کی پانچ سالہ سزا کی مدت ابھی ختم نہیں ہوئی۔ بورڈ نے انہیں میڈیا میں اپنی سرگرمیوں کو… Continue 23reading میڈیا سے دور رہو“، پی سی بی کی محمد عامر کو ہدایت”

وقار یونس نے سرفراز کی صلاحیتوں کا اعتراف کر لیا

datetime 15  اپریل‬‮  2015

وقار یونس نے سرفراز کی صلاحیتوں کا اعتراف کر لیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے ان کو ورلڈ کپ کے ابتدائی میچز نہ کھلانے پر معذرت کر لی ہے۔ ہیڈ کوچ نے ایک انٹرویو میں وکٹ کیپر بلے باز کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ”سرفراز… Continue 23reading وقار یونس نے سرفراز کی صلاحیتوں کا اعتراف کر لیا

’سدھو کے لیے گالی، رمیز اور شعیب پر تنقید‘

datetime 15  اپریل‬‮  2015

’سدھو کے لیے گالی، رمیز اور شعیب پر تنقید‘

ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارت کے سابق کرکٹر ونود کامبلی نے بھارتی ٹی وی پروگراموں میں سابق پاکستانی کرکٹروں کو شامل کیے جانے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ اس کے ساتھ انھوں نے اپنے ٹوئٹر اکاو¿نٹ سے سابق بھارتی کرکٹر اور مبصر نوجوت سنگھ سدھو کے بارے میں نازیبا زبان بھی استعمال کی ہے۔ انھوں نے… Continue 23reading ’سدھو کے لیے گالی، رمیز اور شعیب پر تنقید‘