جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

شعیب ملک ٹی 20 میں 5 ہزار رنز بنانیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

datetime 24  جون‬‮  2015 |

برج ٹاﺅن(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک ٹی ٹوئینٹی کرکٹ میں 5 ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی اور مجموعی طور پر بارہویں کرکٹر بن گئے ہیں۔شعیب ملک ان دنوں ویسٹ انڈیز میں کریبین پریمیر لیگ میں شریک ہیں ، جہاں انہوں نے بارباڈوس ٹرائیڈنٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے 29 گیندوں پر 43 رنز کی اننگز کھیلی اور ساتھ ہی ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں اپنے5 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے پاکستانی اور مجموعی طور پر بارہویں کرکٹر ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…