پاکستان اور سرلنکاکی ٹیمیں کل میدان میں اترے گی
کولمبو (نیوز ڈیسک) سری لنکا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریزکا پہلا میچ (آج) بدھ17جون سے گال میں شروع ہوگا شیڈول کے مطابق سری لنکا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریزکا پہلا میچ 17جون سے گال میں شروع ہوگا، جو صبح پاکستانی وقت… Continue 23reading پاکستان اور سرلنکاکی ٹیمیں کل میدان میں اترے گی







































