پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

پاکستان اورسری لنکاکے درمیان دوسراون ڈے 15جولائی کوکھیلاجائیگا

datetime 12  جولائی  2015 |

پالی کیلے(نیوزڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل 15 جولائی کو پالی کیلے انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔ گرین شرٹس کو پانچ میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ دمبولا میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرایا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 19 جولائی ، چوتھا ون ڈے 22 جولائی جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 26 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ سیریز کا تیسرا اور چوتھا ون ڈے آرپریما داسا سٹیڈیم، کولمبو جبکہ پانچواں ون ڈے مہندا راجاپاکشے سٹیڈیم، ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستانی ٹیم تین ٹیسٹ میچز کی سیریز 2-1 سے جیت چکی ہے۔ ون ڈے سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے مابین دو ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…