کرپشن سکینڈل فیفا کا بڑا ستون گرپڑا
زیورخ(نیوزڈیسک)کرپشن سکینڈل کے باعث فیفا کے صدر سیپ بلاٹر نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ سیپ بلاٹر چند دن قبل ہی پانچویں بار فیفا کے صدر منتخب ہوئے تھے۔ منگل کو فیفا کے نو منتخب صدر سیپ بلاٹر نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ ان پر کرپشن کے الزامات تھے۔ واضح رہے کہ سیپ بلاٹر چند… Continue 23reading کرپشن سکینڈل فیفا کا بڑا ستون گرپڑا