ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

زمبابوین ٹیم کی سیکیورٹی کیلیے فول پروف انتظامات مکمل

datetime 18  مئی‬‮  2015

زمبابوین ٹیم کی سیکیورٹی کیلیے فول پروف انتظامات مکمل

لاہور(نیوز ڈیسک) زمبابوین ٹیم کی سیکیورٹی کے لیے فول پروف انتظامات مکمل کرلیے گئے، نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس کے قرب و جوار میں 100 کے قریب سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیے گئے، ماہرین 24گھنٹے مانیٹرنگ پر مامور ہیں، اعلیٰ سطحی اجلاس میں انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے… Continue 23reading زمبابوین ٹیم کی سیکیورٹی کیلیے فول پروف انتظامات مکمل

قومی سنوکر ٹیم سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے 23مئی کو ایران روانہ ہوگی

datetime 18  مئی‬‮  2015

قومی سنوکر ٹیم سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے 23مئی کو ایران روانہ ہوگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی سنوکر ٹیم ایشین سکس ریڈ اور ٹیم ایونٹ سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے 23مئی کو ایران روانہ ہوگی۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے صدر عالمگیر شیخ کے مطابق ایونٹ 24 سے 31 مئی تک ایران میں کھیلا جائے گا جس کیلئے 4 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے… Continue 23reading قومی سنوکر ٹیم سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے 23مئی کو ایران روانہ ہوگی

سپر 8 ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں سیالکوٹ اسٹالینز اور لاہور لائنز مد مقابل ہوں گی

datetime 18  مئی‬‮  2015

سپر 8 ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں سیالکوٹ اسٹالینز اور لاہور لائنز مد مقابل ہوں گی

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) سپر 8 ٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل آج رات سات بجے شروع ہو گا۔ لاہور لائنز کی قیادت کامران اکمل کر رہے ہیں جبکہ سیالکوٹ سٹالینز کے کپتان شعیب ملک ہیں۔ ایونٹ کی فاتح ٹیم بھارت میں ہونے والی چیمپئنز لیگ میں شرکت کرے گی۔ گزشتہ روز پہلے سیمی فائنل میں… Continue 23reading سپر 8 ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں سیالکوٹ اسٹالینز اور لاہور لائنز مد مقابل ہوں گی

ممبئی انڈینز کا بڑی فتح سے دوسری پوزیشن پر قبضہ

datetime 18  مئی‬‮  2015

ممبئی انڈینز کا بڑی فتح سے دوسری پوزیشن پر قبضہ

حیدرآباد(نیوز ڈیسک) آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز نے سن رائزرز حیدرآباد کے خلاف 9 وکٹ کی بڑی فتح سے پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی، دفاعی چیمپئن کولکتہ نائٹ رائیڈرز ناک آو¿ٹ راو¿نڈ سے باہر ہوگئے، بارش رائل چیلنجرز بنگلور کیلیے باعث رحمت بن گئی۔ ممبئی انڈینز نے آخری لیگ میچ میں سن… Continue 23reading ممبئی انڈینز کا بڑی فتح سے دوسری پوزیشن پر قبضہ

محمد عامر کوآسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی لیگ کھیلنے کی پیشکش

datetime 17  مئی‬‮  2015

محمد عامر کوآسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی لیگ کھیلنے کی پیشکش

میلبورن(نیوزڈیسک) پابندی کا شکار پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کو آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش کی جانب سے کھیلنے کی پیش کش کی گئی ہے۔تئیس سالہ فاسٹ بولر محمد عامرپر اسپاٹ فکسنگ کیس میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے عائد کردہ 5 سالہ پابندی رواں سال 2 ستمبر کو ختم ہورہی ہےتاہم وہ… Continue 23reading محمد عامر کوآسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی لیگ کھیلنے کی پیشکش

آئی سی سی کا میچ آفیشلز پاکستان بھیجنے سے انکار

datetime 17  مئی‬‮  2015

آئی سی سی کا میچ آفیشلز پاکستان بھیجنے سے انکار

دبئی(نیوزڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے پاکستان زمبابوے سیریز کے لیے اپنے میچ آفیشل پاکستان بھیجنے سے انکار کرتے ہوئے پاکستان کو مقامی امپائرز تعینات کرنے کا مشورہ دیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کے فیصلے کے بعد سیریز کے لیے امپائرز اور میچ ریفری کا اعلان کردیا ہے۔زمبابوے کی ٹیم تین… Continue 23reading آئی سی سی کا میچ آفیشلز پاکستان بھیجنے سے انکار

بطورحریف کوچ پاکستان آنے کا منتظر ہوں، ڈیو واٹمور

datetime 17  مئی‬‮  2015

بطورحریف کوچ پاکستان آنے کا منتظر ہوں، ڈیو واٹمور

ہرارے(نیوزڈیسک) زمبابوین کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیو واٹمور کا کہنا ہے کہ بطور حریف کوچ پاکستان واپسی کا منتظرہوں جہاں پرانے دوستوں سے ملاقات کا موقع ملے گا۔سماجی رابطے کی ویب ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سابق پاکستانی کوچ ڈیو واٹمور نے کہا کہ زمبابوے ٹیم پاکستان کے خلاف جیت کے لئے محنت کررہی ہے… Continue 23reading بطورحریف کوچ پاکستان آنے کا منتظر ہوں، ڈیو واٹمور

زمبابوے ٹیم کی حفاظت کےلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے ‘ وزیر داخلہ پنجاب

datetime 17  مئی‬‮  2015

زمبابوے ٹیم کی حفاظت کےلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے ‘ وزیر داخلہ پنجاب

لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمن سازشوں میں مصروف ہیں اس لئے پاکستان کے دورے پر آنے والی زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کی حفاظت کیلئے ہر وہ اقدام اٹھائیں گی جس کی ضرورت ہے ،دنیا کی دیگر ٹیمیں بھی زمبابوے کی ٹیم کے دورہ پاکستان کو مانیٹر… Continue 23reading زمبابوے ٹیم کی حفاظت کےلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے ‘ وزیر داخلہ پنجاب

یکم جون تک قذافی اسٹیڈیم کے ارد گرد کا علاقہ نو گو ایریا ہوگا , ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ

datetime 17  مئی‬‮  2015

یکم جون تک قذافی اسٹیڈیم کے ارد گرد کا علاقہ نو گو ایریا ہوگا , ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ زمبابوے کرکٹ ٹیم کی آمد کے پیش نظر یکم جون تک قذافی اسٹیڈیم کے ارد گرد کا علاقہ نو گو ایریا ہوگا۔پی سی بی کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ نشتر سپورٹس کمپلیکس اور قذافی اسٹیڈیم کا علاقہ نو… Continue 23reading یکم جون تک قذافی اسٹیڈیم کے ارد گرد کا علاقہ نو گو ایریا ہوگا , ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ