پیر‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2024 

حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے زمبابوین سیکیورٹی وفد بدھ کو لاہور پہنچے گا

datetime 4  مئی‬‮  2015

حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے زمبابوین سیکیورٹی وفد بدھ کو لاہور پہنچے گا

لاہور(نیوز ڈیسک) زمبابوے کی4 رکنی سیکیورٹی ٹیم حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے 6 مئی کولاہور پہنچے گی، ابتدائی شیڈول میں تبدیلی کے بعد اب 4 رکنی جائزہ کمیشن صرف ایک روزہ دورے کے بعد وطن واپس لوٹ جائے گا۔تفصیلات کے مطابق 6 سال کے طویل عرصے بعد پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی… Continue 23reading حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے زمبابوین سیکیورٹی وفد بدھ کو لاہور پہنچے گا

چار پاکستانی پلیئرز رواں برس پروکبڈی لیگ میں شرکت کریں گے

datetime 4  مئی‬‮  2015

چار پاکستانی پلیئرز رواں برس پروکبڈی لیگ میں شرکت کریں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چار پاکستانی پلیئرز رواں برس بھارت میں شیڈول پرو کبڈی لیگ (پی کے ایل) میں شرکت کریں گے۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن (پی کے ایف) کے سیکرٹری محمد سرور کے مطابق جون اور جولائی میں شیڈول پرو کبڈی لیگ میں حصہ لینے والے چار پاکستانی کھلاڑیوں میں وسیم سجاد، طارق ڈوگر، تحسین اللہ… Continue 23reading چار پاکستانی پلیئرز رواں برس پروکبڈی لیگ میں شرکت کریں گے

پاکستانی ہاکی ٹیم ناکامیوں کی دلدل سے نہیں نکل پائی

datetime 4  مئی‬‮  2015

پاکستانی ہاکی ٹیم ناکامیوں کی دلدل سے نہیں نکل پائی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم ناکامیوں کی دلدل سے نہیں نکل پائی، آسٹریلیا میں جاری چار ملکی ہاکی ٹیم میں گرین شرٹس مسلسل دوسری شکست سے دوچار ہوگئے۔میزبان ٹیم کے بعد ان کی اے سائیڈ نے بھی یکطرفہ میچ میں 3-1 سے شکست دیدی، قومی ٹیم کی طرف سے واحد گول محمد عرفان نے کیا،… Continue 23reading پاکستانی ہاکی ٹیم ناکامیوں کی دلدل سے نہیں نکل پائی

بھارتی کرکٹر روہت شرما نے اپنے پرستاروں کو یہ خوشخبری سنا دی

datetime 4  مئی‬‮  2015

بھارتی کرکٹر روہت شرما نے اپنے پرستاروں کو یہ خوشخبری سنا دی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی بیٹسمین روہت شرما نے اپنی دیرینہ دوست ریتیکا سجادھیا سے منگنی کرنے کا فیصلہ کرلیا، انھوں نے اپنے پرستاروں کو یہ خوشخبری سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سنائی۔ ان کا کہنا تھا کہ میں اپنی دوست ریتیکا کو اب جیون ساتھی بنانے کا ارادہ رکھتا ہوں، اس کے لیے ان… Continue 23reading بھارتی کرکٹر روہت شرما نے اپنے پرستاروں کو یہ خوشخبری سنا دی

رمضان المبارک کے باعث مے ویدر کے ساتھ فائٹ نہیں کرسکتا، باکسرعامرخان

datetime 3  مئی‬‮  2015

رمضان المبارک کے باعث مے ویدر کے ساتھ فائٹ نہیں کرسکتا، باکسرعامرخان

لندن(نیوزڈیسک) پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ امریکی باکسر مے ویدر کے منیجر نے ان سے فائٹ کے لئے رابطہ کیا ہے تاہم رمضان المبارک کے بعد مے ویدر کے ساتھ رنگ میں اترنے کو تیار ہوں۔دنیا کے سب سے مہنگی ترین فائٹ جیتنے والے امریکی باکسر مے ویدر کو عامر… Continue 23reading رمضان المبارک کے باعث مے ویدر کے ساتھ فائٹ نہیں کرسکتا، باکسرعامرخان

غلطیاں نہیں کیں ،کیچ ڈراپ کئے،مصباح الحق

datetime 3  مئی‬‮  2015

غلطیاں نہیں کیں ،کیچ ڈراپ کئے،مصباح الحق

کھلنا(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ٹیسٹ میچ میں غلطیاں ہیں کیں ،میچ ڈرا ہونے پر افسوس ہے ، ڈی آر ایس سے متعلق معاملہ دیکھنا آئی سی سی کا کام ہے ،حریف ٹیم اچھی کھیل رہی ہو تو تعریف کر نی چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق… Continue 23reading غلطیاں نہیں کیں ،کیچ ڈراپ کئے،مصباح الحق

‘ڈرا نہیں ہوا، ٹیسٹ ہارے ہیں’

datetime 3  مئی‬‮  2015

‘ڈرا نہیں ہوا، ٹیسٹ ہارے ہیں’

کراچی(نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور تبصرہ نگار رمیز راجہ نے بنگلہ دیش کے خلاف پاکستانی ٹیم کی مسلسل ناقص کارکردگی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ہمارے حکام کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں۔پاکستان نے بنگلہ دیش کی پہلی اننگ 332 رنز کے جواب میں محمد حفیظ کی ڈبل سنچری… Continue 23reading ‘ڈرا نہیں ہوا، ٹیسٹ ہارے ہیں’

میچ کے دوران جھگڑا، وہاب اور شکیب الحسن پر جرمانہ

datetime 3  مئی‬‮  2015

میچ کے دوران جھگڑا، وہاب اور شکیب الحسن پر جرمانہ

کھلنا(نیوز ڈیسک) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھلنا ٹیسٹ کے آخری روز پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض اور بنگلہ دیشی بیٹسمین شکیب الحسن کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تھی، میچ ریفری نے دونوں پر جرمانہ عائد کر دیا۔ دونوں کھلاڑیوں پر میچ کا تیس فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ یہ لڑائی اس وقت… Continue 23reading میچ کے دوران جھگڑا، وہاب اور شکیب الحسن پر جرمانہ

شہریار خان نے پی سی بی کی ناکامی کا اعتراف کرلیا

datetime 3  مئی‬‮  2015

شہریار خان نے پی سی بی کی ناکامی کا اعتراف کرلیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار علی خان نے اعتراف کیا ہے کہ بورڈ کرکٹ کے فروغ میں ناکام ہوگیا ہے۔ کرکٹ کی موجودہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے شہریار خان نے کہا کہ ٹیم میں ایک دو نئے لڑکے شامل کرنے یا ایک دو نکال دینے اور کوچ تبدیل کرنے سے… Continue 23reading شہریار خان نے پی سی بی کی ناکامی کا اعتراف کرلیا