بدھ‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

افغان صدر اپنی ہوم کرکٹ بھارت میں لے جانے کے خواہاں

datetime 23  اپریل‬‮  2015

افغان صدر اپنی ہوم کرکٹ بھارت میں لے جانے کے خواہاں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)افغانستان کے صدر اشرف غنی آئندہ ہفتے بھارت کا دورہ کر رہے ہیں، انہوں نے گزشتہ برس اپنا عہدہ سنبھالا تھا تاہم بھارت کا اس مدت کے دوران یہ ان کا پہلا دورہ ہوگا۔ ”ٹائم“ کیلئے رشی لینگار نے لکھا ہے کہ توقع کی جا رہی ہے کہ اس دورے کے دوران دو… Continue 23reading افغان صدر اپنی ہوم کرکٹ بھارت میں لے جانے کے خواہاں

بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ جمعہ کو کھیلا جائیگا

datetime 23  اپریل‬‮  2015

بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ جمعہ کو کھیلا جائیگا

میرپور(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ (آج) جمعہ کو شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میر پور میں کھیلا جائیگا۔ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا۔ اس سے قبل بنگلہ دیش کی ٹیم نے پاکستان کو… Continue 23reading بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ جمعہ کو کھیلا جائیگا

افریقہ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ 4 ستمبر سے شروع ہوگا

datetime 23  اپریل‬‮  2015

افریقہ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ 4 ستمبر سے شروع ہوگا

جوہانسبرگ (نیوز ڈیسک) جنوبی افریقہ رواں برس پہلی بار افریقہ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کی میزبانی کرے گا۔ ٹورنامنٹ 4 ستمبر سے 4 اکتوبر تک کھیلا جائے گا جس میں میزبان ملک سے 13 ٹیموں سمیت زمبابوے، کینیا اور نمیبیا کی ٹیمیں بھی ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ چیمپئنز ٹی ٹونٹی… Continue 23reading افریقہ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ 4 ستمبر سے شروع ہوگا

چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ،قومی ٹیم کے چناﺅ کیلئے حتمی ٹرائلز25 اپریل کو ہوں گے

datetime 23  اپریل‬‮  2015

چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ،قومی ٹیم کے چناﺅ کیلئے حتمی ٹرائلز25 اپریل کو ہوں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئندہ ماہ آسٹریلیا میں شیڈول چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کے سلسلے میں قومی ٹیم کے چناﺅ کے سلسلہ میں کھلاڑیوں کے حتمی ٹرائلز (کل)ہفتہ کو ہوں گے۔ ایونٹ 2 مئی سے ہوبارٹ، آسٹریلیا میں شروع ہو گا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ،قومی ٹیم کے چناﺅ کیلئے حتمی ٹرائلز25 اپریل کو ہوں گے

سینٹ جارج :دوسرے دن کے اختتام پر انگلینڈ کے پہلی وکٹ پر 74رنز

datetime 23  اپریل‬‮  2015

سینٹ جارج :دوسرے دن کے اختتام پر انگلینڈ کے پہلی وکٹ پر 74رنز

سینٹ جارج(نیوز ڈیسک)ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف جاری 3میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ سینٹ جارج، گرینڈا میں جاری ہے۔ آج میچ کے دوسرے دن کے کھیل اختتام پر انگلش ٹیم نے اپنی پہلی اننگ میں بغیر کسی نقصان کے پہلی وکٹ پر 74رنز اسکور کرلیے ہیں۔ قبل ازیں کالی اندھی ٹیم… Continue 23reading سینٹ جارج :دوسرے دن کے اختتام پر انگلینڈ کے پہلی وکٹ پر 74رنز

پاکستان کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں شرمناک وائٹ واش

datetime 22  اپریل‬‮  2015

پاکستان کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں شرمناک وائٹ واش

میرپور(نیوزڈیسک)بنگلہ دیش نے پاکستان کو تیسرے ایک روزہ میچ میں آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر وائٹ واش مکمل کرلیا۔250 رنز کا تعاقب بنگلہ دیشی ٹیم نے 40ویں اوور میں پورا کرلیا۔ بنگلہ دیش کی جانب سے سومیا سرکار نے 127 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔اس کے علاوہ تمیم اقبال نے 64 جبکہ مشفق الرحیم… Continue 23reading پاکستان کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں شرمناک وائٹ واش

پاکستان کرکٹ ٹیم رسوائیوں کی کھائی سے نہ نکل سکی،بنگالی ٹائیگرز کے ہاتھوں گرین شرٹس کی بدترین دھنائی

datetime 22  اپریل‬‮  2015

پاکستان کرکٹ ٹیم رسوائیوں کی کھائی سے نہ نکل سکی،بنگالی ٹائیگرز کے ہاتھوں گرین شرٹس کی بدترین دھنائی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم رسوائیوں کی کھائی سے نہ نکل سکی،بنگالی ٹائیگرز کے ہاتھوں گرین شرٹس کی بدترین دھنائی ، ٹیم جیت کے جذبے سے سرشار نظر آنے کے بجائے شکست کے خوف میں مبتلا نظر آتی ہے،اس کاعملی مظاہرہ بنگال ٹائیگرز سے سیریز کے میچز میں دکھائی دیابالاخر و ہ ہی ہوا جس کا… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم رسوائیوں کی کھائی سے نہ نکل سکی،بنگالی ٹائیگرز کے ہاتھوں گرین شرٹس کی بدترین دھنائی

آسٹریلوی بیٹسمین ارون فنچ زخمی ،تین ماہ کے لئے ٹیم سے باہر

datetime 22  اپریل‬‮  2015

آسٹریلوی بیٹسمین ارون فنچ زخمی ،تین ماہ کے لئے ٹیم سے باہر

سڈنی (نیوز ڈیسک) آسٹریلوی بیٹسمین ارون فنچ کو ہیمسٹرنگ چوٹ کے آپریشن کے بعد بحالی میں تین ماہ لگیں گے۔ آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان کو گزشتہ ہفتے انڈین پریمیئر لیگ کے میچ کے دوران چوٹ لگی تھی۔ کرکٹ آسٹریلیا کے فیزیو تھراپٹس الیکس کاانٹرس کے مطابق آئی پی ایل میں زخمی ہونے کے… Continue 23reading آسٹریلوی بیٹسمین ارون فنچ زخمی ،تین ماہ کے لئے ٹیم سے باہر

تیسرے ون ڈے میں پاکستان کا بنگلادیش کو جیت کیلئے 251 رنز کا ہدف،اظہرعلی کی سنچری

datetime 22  اپریل‬‮  2015

تیسرے ون ڈے میں پاکستان کا بنگلادیش کو جیت کیلئے 251 رنز کا ہدف،اظہرعلی کی سنچری

میرپور(نیوزڈیسک ) پاکستان اوربنگلہ دیشن کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو جیت کے لئے 251 رنز کا ہدف دے دیا۔بنگلا دیش کے شہر میر پور کے شیر بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے… Continue 23reading تیسرے ون ڈے میں پاکستان کا بنگلادیش کو جیت کیلئے 251 رنز کا ہدف،اظہرعلی کی سنچری