ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

بھارت میں پاکستان سے سیریز پر ”سیاست“ شروع ہو گئی

datetime 21  مئی‬‮  2015

بھارت میں پاکستان سے سیریز پر ”سیاست“ شروع ہو گئی

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارت میں پاکستان سے سیریز پر ”سیاست“ شروع ہو گئی، شدید اعتراض سامنے آنے پر ہی بی سی سی آئی اب تک تصدیق سے گریزاں ہے، دورہ بنگلہ دیش کیساتھ ہی بھارتی ٹیم کی نان اسٹاپ کرکٹ مصروفیات شروع ہوجائینگی، بورڈ نے ان میں پاکستان سے میچز کی تفصیلات شامل نہیں کی ہیں۔پاکستان… Continue 23reading بھارت میں پاکستان سے سیریز پر ”سیاست“ شروع ہو گئی

سیکیورٹی حصار میں کرکٹ کی جنگ چھڑنے سے قبل مشقیں تیز

datetime 21  مئی‬‮  2015

سیکیورٹی حصار میں کرکٹ کی جنگ چھڑنے سے قبل مشقیں تیز

لاہور(نیوز ڈیسک) سیکیورٹی حصار میں کرکٹ کی جنگ چھڑنے سے قبل مشقیں تیز ہو گئیں، پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کو سخت حفاظتی انتظامات میں قذافی اسٹیڈیم لاہور لایا گیا،پلیئرز نے بھرپور پریکٹس سے اپنے ہتھیاروں کو تیز دھار بنایا، مہمان ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی کے مزاج سے ہم آہنگی کےلیے چوکے اور چھکے لگائے،کئی… Continue 23reading سیکیورٹی حصار میں کرکٹ کی جنگ چھڑنے سے قبل مشقیں تیز

چھ سال بعد پاکستان ہوم گراﺅنڈ پر زمبابوے کیخلاف کل میچ کھیلے گا

datetime 21  مئی‬‮  2015

چھ سال بعد پاکستان ہوم گراﺅنڈ پر زمبابوے کیخلاف کل میچ کھیلے گا

لاہور (نیوز ڈیسک) قومی شاہین 6 سال بعد ہوم گراﺅنڈ پر پرواز کرنے کو تیار ہوگئے ، پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا افتتاحی ٹی 20 معرکہ کل لگے گا۔ چھ سال کے طویل انتظار کے بعد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل گئے۔ زمبابوے نے قدم بڑھایا اور قذافی سٹیڈیم کی رونقیں… Continue 23reading چھ سال بعد پاکستان ہوم گراﺅنڈ پر زمبابوے کیخلاف کل میچ کھیلے گا

آئی سی سی کس مرض کی دوا ہے؟

datetime 20  مئی‬‮  2015

آئی سی سی کس مرض کی دوا ہے؟

’لاہور(نیوزڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر عارف علی خان عباسی نے پاکستان اور زمبابوے کے درمیان محدود اوورز کی سیریز میں اپنے میچ آفیشلز نہ بھیجنے پر آئی سی سی پر سخت تنقید کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ایسا کر کے آئی سی سی نے دنیا کو منفی پیغام دیا ہے۔واضح… Continue 23reading آئی سی سی کس مرض کی دوا ہے؟

زمبابوے کی نظر رینکنگ بہتر بنانے پر مرکوز

datetime 20  مئی‬‮  2015

زمبابوے کی نظر رینکنگ بہتر بنانے پر مرکوز

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کے ساتھ دو میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں مہمان زمبابوے کی نظریں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کی درجہ بندی بہتر بنانے پر مرکوز ہوں گی۔62 پوائنٹس کے ساتھ 12ویں نمبر پر موجود زمبابوے دو میچ جیت کر تین درجے اوپر آ سکتی ہے، جبکہ ایک میچ جیتنے کی صورت میں وہ… Continue 23reading زمبابوے کی نظر رینکنگ بہتر بنانے پر مرکوز

پابندیاں ختم ہونے سے نئی زندگی ملی ہے، محمد عامر

datetime 20  مئی‬‮  2015

پابندیاں ختم ہونے سے نئی زندگی ملی ہے، محمد عامر

سڈنی(نیوزڈیسک) فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ اسپاٹ فکسنگ کی وجہ سے ان پر لگائی گئی پابندی سے وہ بہت مایوس ہوگئے تھے لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ انہیں نئی زندگی ملی ہے۔آسٹریلوی ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران محمد عامر نے اعتراف کیا کہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی وجہ… Continue 23reading پابندیاں ختم ہونے سے نئی زندگی ملی ہے، محمد عامر

پاک زمبابوے ٹیموں کی قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس،پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی

datetime 20  مئی‬‮  2015

پاک زمبابوے ٹیموں کی قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس،پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان اور زمبابوے ٹیموں نے سخت سیکیورٹی کے حصار میں قذافی اسٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس کی جبکہ چچائے کرکٹ ویلکم زمبابوے کے نعرے مار کر ماحول کو گرماتا رہا۔زمبابوے ٹیم نے لاہور آمد کے بعد ہوٹل میں قیام و طعام کے بعد سہ پہر کو قذا فی اسٹیڈیم پہنچی جہاں کنڈیشنز سے ایڈجسٹ ہونے کیلئے… Continue 23reading پاک زمبابوے ٹیموں کی قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس،پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی

دورہ بنگلہ دیش ، بھارت نے ٹیسٹ اور ون ڈے سکواڈ کا اعلان کر دیا

datetime 20  مئی‬‮  2015

دورہ بنگلہ دیش ، بھارت نے ٹیسٹ اور ون ڈے سکواڈ کا اعلان کر دیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارتی کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے دورے کیلئے ٹیسٹ اور ایک روزہ سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ جون 2015 میں شروع ہونے والی بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز 1 ٹیسٹ میچ اور 3 ایک روزہ میچوں پر مشتمل ہو گی۔ عالمی کپ 2015 کے بعد بھارت اپنی… Continue 23reading دورہ بنگلہ دیش ، بھارت نے ٹیسٹ اور ون ڈے سکواڈ کا اعلان کر دیا

امپائر کے فیصلے پر تنقید؛ دھونی کو میچ فیس میں کٹوتی کی سزا

datetime 20  مئی‬‮  2015

امپائر کے فیصلے پر تنقید؛ دھونی کو میچ فیس میں کٹوتی کی سزا

ممبئی (نیوز ڈیسک) چنائی سپر کنگز کے کپتان مہیندرا سنگھ دھونی کو امپائر کے فیصلے پر سرعام نامناسب تبصرہ کرنے پر میچ فیس میں کٹوتی کی سزا سنائی گئی ہے۔ مہیندرا سنگھ دھونی نے ممبئی انڈینز کیخلاف اتوارکے روز کھیلے گئے میچ کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امپائر کے فیصلے کو وحشتناک کہا… Continue 23reading امپائر کے فیصلے پر تنقید؛ دھونی کو میچ فیس میں کٹوتی کی سزا