بدھ‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

میرپور :پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش کیخلاف مشکلات کا شکار

datetime 19  اپریل‬‮  2015

میرپور :پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش کیخلاف مشکلات کا شکار

میرپور (نیوز ڈیسک ) بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ، سیریز کے دوسرے اور اہم میچ کیلئے قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ، عمر گل مکمل فٹ ہونے کے باوجود ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہوسکے… Continue 23reading میرپور :پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش کیخلاف مشکلات کا شکار

بنگلا دیش کیخلاف ٹی ٹونٹی کھیلنے کیلئے آفریدی اور کھلاڑی آج روانہ ہوں گے

datetime 19  اپریل‬‮  2015

بنگلا دیش کیخلاف ٹی ٹونٹی کھیلنے کیلئے آفریدی اور کھلاڑی آج روانہ ہوں گے

لاہور (نیوز ڈیسک ) بنگلا دیش کےخلاف واحد ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلنے کے لئے کپتان شاہد آفریدی سمیت قومی کرکٹر آج روانہ ہوں گے۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں تین روزہ پریکٹس کے بعد ٹی 20 سکواڈ میں شامل شاہد آفریدی’ سہیل تنویر’ احمد شہزاد اور مختیار احمد آج براستہ ہانگ کانگ ڈھاکہ پہنچیں گے۔… Continue 23reading بنگلا دیش کیخلاف ٹی ٹونٹی کھیلنے کیلئے آفریدی اور کھلاڑی آج روانہ ہوں گے

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

datetime 19  اپریل‬‮  2015

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

میرپور (نیوز ڈیسک ) بنگلا دیش کا حساب چکتا کرنے کے لیے پاکستانی ٹیم ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں آج میدان میں اترے گی۔ کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ ٹیم میں کم بیک کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ میرپور… Continue 23reading پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

محمد حفیظ کو امتحان دینے کے بعد نتیجے کا انتظار

datetime 19  اپریل‬‮  2015

محمد حفیظ کو امتحان دینے کے بعد نتیجے کا انتظار

لاہو(نیوز ڈیسک)محمد حفیظ کو امتحان دینے کے بعد نتیجے کا انتظار ہے۔تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن گذشتہ سال بھارت میں ٹوئنٹی20چیمپئز لیگ کے دوران شکوک کی زد میں آیا تھا،آئی سی سی کے تحت ایونٹ نہ ہونے کی وجہ سے انھیں بائیومکینک ٹیسٹ کی ہدایت نہیں دی گئی۔ نومبر میں پاک نیوزی… Continue 23reading محمد حفیظ کو امتحان دینے کے بعد نتیجے کا انتظار

انضمام نے ملک میں انٹرنیشنلکرکٹنہ ہونے کوٹیم کے خراب کھیل کی وجہ قراردیدیا

datetime 19  اپریل‬‮  2015

انضمام نے ملک میں انٹرنیشنلکرکٹنہ ہونے کوٹیم کے خراب کھیل کی وجہ قراردیدیا

کراچی(نیوز ڈیسک) سابق کپتان انضمام الحق نے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے کو ٹیم کی خراب کارکردگی کی وجہ قرار دے دیا، وہ کہتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ کی موجودہ صورتحال انتہائی تشویشناک اور سب کو اس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، ہم 16 برس بعد بنگلہ دیش سے بھی ہار گئے۔ اسی… Continue 23reading انضمام نے ملک میں انٹرنیشنلکرکٹنہ ہونے کوٹیم کے خراب کھیل کی وجہ قراردیدیا

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ (کل) شروع ہوگا

datetime 19  اپریل‬‮  2015

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ (کل) شروع ہوگا

سینٹ جارجز(نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ (کل) منگل سے سینٹ جارجز میں شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے مابین اینٹیگا میں کھیلا گیا سیریز کا پہلا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا تھا۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم… Continue 23reading ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ (کل) شروع ہوگا

ڈالرز کی کشش زمبابوین ٹیم کو پاکستان کھینچنے لگی

datetime 19  اپریل‬‮  2015

ڈالرز کی کشش زمبابوین ٹیم کو پاکستان کھینچنے لگی

کراچی(نیوز ڈیسک) ڈالرز کی کشش زمبابوین ٹیم کو پاکستان کھینچنے لگی،بورڈ نے کھلاڑیوں کو دورے کیلیے قائل کرنے کی کوشش شروع کردی،مثبت جواب پر رواں ماہ کے آخر میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلیے وفد بھیجا جائے گا۔پی سی بی نے سفری اخراجات برداشت کرنے کے ساتھ پلیئرز کی میچ فیس بھی ادا کرنے… Continue 23reading ڈالرز کی کشش زمبابوین ٹیم کو پاکستان کھینچنے لگی

پی سی بی انٹرریجن انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ 22 اپریل سے شروع ہو گا

datetime 19  اپریل‬‮  2015

پی سی بی انٹرریجن انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ 22 اپریل سے شروع ہو گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام دو روزہ انٹرریجن انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ 22 اپریل سے کراچی میں شروع ہو گا۔ پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ایونٹ میں کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن سے سات زونز کی ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی، پہلے… Continue 23reading پی سی بی انٹرریجن انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ 22 اپریل سے شروع ہو گا

نئے کھلاڑیوں کو اہلیت ثابت کرنے کا پورا موقع دینا چاہیے،مصباح الحق

datetime 18  اپریل‬‮  2015

نئے کھلاڑیوں کو اہلیت ثابت کرنے کا پورا موقع دینا چاہیے،مصباح الحق

لاہور(نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہاہے کہ ٹیم میں شامل نئے کھلاڑیوں کو اپنی اہلیت ثابت کرنے کے لیے پورا موقع دیا جائے۔ کھلاڑیوں کو ردھم میں آنے میں کچھ وقت درکار ہوتا ہے جو نئے کھلاڑیوں کو ملنا چاہیے تاکہ وہ ٹیم کی جیت میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔… Continue 23reading نئے کھلاڑیوں کو اہلیت ثابت کرنے کا پورا موقع دینا چاہیے،مصباح الحق