ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

بنگلہ دیشی اخبار میں بھارٹی کھلاڑیوں کے متازع اشتہار پر انڈین میڈیا کا واویلا

datetime 1  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک )بنگلہ دیشی اخبارمیںبھارتی کھلاڑیوںکے متازع اشتہارپرانڈین میڈیاکاواویلاعروج پر ہے اوراس معاملے کوبڑھاچڑھاکرپیش کیا جارہا ہے ۔بنگال ٹائیگرز نے بھارتی سورماﺅں کو ون ڈے سیریز میں شرمناک شکست سے دوچار کیا، ون ڈے سیریز میں بنگلادیشی بولرمستفیض الرحمان نے تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کیا۔ بھارتی سورماﺅں کی اس شرمناک شکست پر بنگلادیشی اخبار نے تڑکا لگایا اور ایک جعلی اشتہار شائع کیا،جس نے بھارتی میڈیا میں تو بھونچال مچادیا۔بنگلادیش اخبار نے اس اشتہار میں بھارتی کھلاڑیوں کی کو آدھا گنجا دکھایا ہے اور انھیں گنجا کرنے والے مستفیص الرحمان ہیں۔ اس اشتہار میں بھارتی کھلاڑی ریحانے، روہت شرما، ویرات کوہلی، جڈیجا، دھونی،دھاون اور ایشون کی انتہائی مضحکہ خیز تصویر شائع کی گئی ہے۔بھارتی کھلاڑیوں نے ہاتھ میں ایک بینر پکڑا ہوا ہے جس پر درج ہے ہم اس کٹرکو آزما چکے ہیں ،آپ بھی آزمائیں۔



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…