زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کے دوران اسٹیٹ گیسٹ کادرجہ دیا جائیگا
لاہور(نیوزڈیسک)زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کے دوران اسٹیٹ گیسٹ کادرجہ دیا جائیگا،ٹیم کی تحفظ کیلئے سیکیورٹی پلان تبدیل کردیا گیا ہے اس حوالے سے لاہور میں پولیس کی فل ڈریس ریہرسل ہوئی ۔زمبابوےکی کرکٹ ٹیم (کل)19مئی کو دورہ پاکستان پر لاہورپہنچے گی،ٹیم کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دیاجائیگا،ٹیم کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے… Continue 23reading زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کے دوران اسٹیٹ گیسٹ کادرجہ دیا جائیگا