اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

یوتھ ون ڈے سیریز،بنگلہ دیش کی انڈر 19 کرکٹ جنوبی افریقہ پہنچ گئی

datetime 29  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جوہانسبرگ (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم جیت کا عزم لئے جنوبی افریقہ پہنچ گئی جہاں پر وہ جنوبی افریقن انڈر 19 ٹیم کے خلاف سات ایک روزہ میچوں پر مشتمل یوتھ ون ڈے سیریز کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا آغاز 5 جولائی کو پہلے ون ڈے میچ سے ہو گا۔ اس سے قبل رواں برس اپریل میں بنگلہ دیش کی سرزمین پر کھیلی گئی یوتھ سیریز میں بنگال ٹائیگرز نے جنوبی افریقن انڈر 19 کو 6-1 سے شکست دی تھی۔ جنوبی افریقہ پہنچنے پر بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم کے کپتان مہدی حسن میراز نے اپنے بیان میں کہا کہ دورہ جنوبی افریقہ سے ٹیم کو انڈر 19 ورلڈ کپ کی تیاری میں مدد ملے گی، عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے میزبان ٹیم کو اس کی سرزمین پر زیر کر کے وطن واپس لوٹیں گے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…