اسنوکرورلڈ کپ ‘ پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دےدی
بیجنگ(نیوز ڈیسک) پروفیشنل اسنوکر ورلڈ کپ میں پاکستان نے ابتدائی شکست کے بعد دوسرا میچ جیت لیا، محمد سجاد اور حمزہ اکبر پر مشتمل اسکواڈ نے آسٹریلیاکو سخت مقابلے کے بعد 3-2 سے مات دی، قبل ازیں قومی ٹیم ابتدائی میچ میں ویلز کے ہاتھوں 0-5 سے ناکام رہی تھی،بدھ کو پولینڈ سے مقابلہ ہوگا۔تفصیلات… Continue 23reading اسنوکرورلڈ کپ ‘ پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دےدی







































