اتوار‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2024 

باﺅلنگ ایکشن کے معائنے کے لئے محمد حفیظ بھارت روانہ

datetime 8  اپریل‬‮  2015

باﺅلنگ ایکشن کے معائنے کے لئے محمد حفیظ بھارت روانہ

لاہور: (نیوز ڈیسک) آئی سی سی کی جانب سے محمد حفیظ کو ٹیسٹ دینے کے لیے پہلے آٹھ فروری کی تاریخ مختص کی تھی لیکن انجری کی وجہ سے قومی کرکٹر اپنے ایکشن کا معائنہ نہیں کرا سکے تھے۔ آئی سی سی نے پی سی بی کی درخواست پر انہیں نو اپریل کو بھارتی شہر… Continue 23reading باﺅلنگ ایکشن کے معائنے کے لئے محمد حفیظ بھارت روانہ

پاکستان کا ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کیلئے 8 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

datetime 8  اپریل‬‮  2015

پاکستان کا ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کیلئے 8 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن(پی ٹی ٹی ایف) نے رواں ماہ شیڈول ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کیلئے 8 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ میگا چیمپئن شپ 26 اپریل سے 3 مئی تک چین میں کھیلی جائے گی، 124 ممالک سے 600 کے قریب مرد وخواتین کھلاڑی مختلف کیٹگریز کے مقابلوں میں… Continue 23reading پاکستان کا ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کیلئے 8 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

یووراج، سہواگ، گھمبیر، ظہیر اور ہربھجن سنگھ بھارتی ٹیم میں واپسی کے لئے پر عزم

datetime 8  اپریل‬‮  2015

یووراج، سہواگ، گھمبیر، ظہیر اور ہربھجن سنگھ بھارتی ٹیم میں واپسی کے لئے پر عزم

ممبئی (نیوز ڈیسک) انڈین پریمیئر کرکٹ لیگ (آئی پی ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں پانچ بھارتی کھلاڑی نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کر کے بھارتی ٹیم میں واپسی کیلئے پر امید ہیں۔ یووراج سنگھ، گوتم گھمبیر، وریندر سہواگ، ظہیر خان اور ہربھجن سنگھ کے پاس بھارتی ٹیم میں کم بیک کرنے کا یہ آخری موقع ہو… Continue 23reading یووراج، سہواگ، گھمبیر، ظہیر اور ہربھجن سنگھ بھارتی ٹیم میں واپسی کے لئے پر عزم

سارا قصور میڈیاکا ہے“؛ معین خان کسینو سکینڈل پر میڈیا سے برہم”

datetime 8  اپریل‬‮  2015

سارا قصور میڈیاکا ہے“؛ معین خان کسینو سکینڈل پر میڈیا سے برہم”

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور سابق کرکٹر معین خان جنہیں حال ہی میں ورلڈ کپ کے دوران کسینو سکینڈل پر برطرفی کا سامنا ہوا، اس معاملے میں اصل قصور وار میڈیا کو مانتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ اتنا بڑانہ تھا جتنا بڑا اسے میڈیا نے بنا… Continue 23reading سارا قصور میڈیاکا ہے“؛ معین خان کسینو سکینڈل پر میڈیا سے برہم”

دھونی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ

datetime 8  اپریل‬‮  2015

دھونی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ

رانچی (نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہیندرا سنگھ دھونی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ رانچی پولیس کے مطابق دھونی کو نمبر پلیٹ درست طریقے سے نصب نہ کئے جانے پر جرمانہ کیا گیا ہے۔ قوانین کے مطابق نمبر پلیٹ کو موٹر سائیکل کے سامنے اور… Continue 23reading دھونی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ

قومی کر کٹ ٹیم کی فیلڈنگ کسی دوائی سے نہیں ، محنت سے ٹھیک ہوگی، محمد حفیظ

datetime 8  اپریل‬‮  2015

قومی کر کٹ ٹیم کی فیلڈنگ کسی دوائی سے نہیں ، محنت سے ٹھیک ہوگی، محمد حفیظ

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ فی الوقت ٹیم کا مسئلہ نمبرز نہیں بلکہ آئی سی سی رینکنگ ہے جسے بہتر کرنے کی ضرورت ہے جب کہ کھلاڑیوں کی فیلڈنگ کسی دوائی سے نہیں بلکہ محنت کرنے سے ٹھیک ہوگی۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے… Continue 23reading قومی کر کٹ ٹیم کی فیلڈنگ کسی دوائی سے نہیں ، محنت سے ٹھیک ہوگی، محمد حفیظ

آئی پی ایل میں رمیزراجہ اورغیرملکی خواتین کمنٹری ٹیم میں شامل

datetime 8  اپریل‬‮  2015

آئی پی ایل میں رمیزراجہ اورغیرملکی خواتین کمنٹری ٹیم میں شامل

ممبئی (نیوزڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ میں پاکستان کا پاسپورٹ رکھنے والا کوئی بھی کھلاڑی جگہ نہیںبنا سکا تاہم اس ایونٹ میں سابق کپتان رمیز راجہ مائیک کے پیچھے کھیلتے ہوئے دکھائی دیں گے۔ وہ ایونٹ کی 26 رکنی مضبوط کمنٹری ٹیم کا حصہ ہیں۔آئی پی ایل میں پہلی اور آخری بار پاکستان کے کھلاڑی 2008… Continue 23reading آئی پی ایل میں رمیزراجہ اورغیرملکی خواتین کمنٹری ٹیم میں شامل

شکیب الحسن پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دینگے

datetime 8  اپریل‬‮  2015

شکیب الحسن پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دینگے

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) سٹار بنگلہ دیشی آل راﺅنڈر شکیب الحسن پاکستان کے خلاف شیڈول ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دیں گے۔ انہیں ریگولر کپتان مشرفی مرتضی کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئی ہے جو کہ سلو اوور ریٹ کی بناءپر معطلی کی وجہ سے میچ میں… Continue 23reading شکیب الحسن پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دینگے

دورہ بنگلہ دیش، انجری کے باعث صہیب مقصود سکواڈ سے آوٹ

datetime 7  اپریل‬‮  2015

دورہ بنگلہ دیش، انجری کے باعث صہیب مقصود سکواڈ سے آوٹ

  اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی کرکٹر صہیب مقصود انجری کا شکار ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے وہ دورہ بنگلہ دیش کے لیے سکواڈ سے باہر ہوگئے ہیں اورا±ن کی جگہ سعدنسیم کو سکواڈ میں شامل کرلیاگیاہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق مڈل آرڈر بلے بازصہیب مقصود کو پریکٹس کے دوران بائیں بازوپر فریکچر آیاجس… Continue 23reading دورہ بنگلہ دیش، انجری کے باعث صہیب مقصود سکواڈ سے آوٹ