ٹیم بھجوانے پروزیراعظم کا زمبابوے کے صدرسے اظہارتشکر
اسلام آباد(نیوزڈیسک )وزیراعظم نواز شریف نے اپنی ٹیم پاکستان بھجوانے پر زمبابوے کے صدر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے دورے کو بڑی کامیابی قرار دیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے کو خط لکھا جس میں اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا… Continue 23reading ٹیم بھجوانے پروزیراعظم کا زمبابوے کے صدرسے اظہارتشکر