اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

محمد حفیظ کا باﺅلنگ ایکشن ٹیسٹ مکمل،رپورٹ ایک ہفتے میں آنے کا امکان

datetime 6  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم سابق کپتان اور آل راﺅنڈر محمد حفیظ کا بھارت کے شہر چنئی میں باولنگ ایکشن ٹیسٹ مکمل ہو گیاہے۔تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ نے بائیومکینک لیب میں چھ اوورز کروائے اور انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ ٹیسٹ پاس کرنے میں ضرور کا میاب ہو ں گے۔محمدحفیظ کے باولنگ ایکشن ٹیسٹ کی رپورٹ ایک ہفتے میں آنے کا امکا ن ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…