فکسنگ بم سے آئی پی ایل کے درو دیوار جھنجھنا اٹھے
نئی دہلی / احمد آباد(نیوز ڈیسک)ایک اور فکسنگ بم سے آئی پی ایل کے درودیوار جھنجھنا اٹھے، بھارت کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے رواں سیزن کے کم سے کم تین میچز کو فکسڈ قرار دے دیا، 2بکیز کو گرفتار کرلیا گیا، ایک بیمار بن کر اسپتال میں داخل جبکہ2 سٹے باز بھائی فرار ہونے میں کامیاب… Continue 23reading فکسنگ بم سے آئی پی ایل کے درو دیوار جھنجھنا اٹھے