لندن (نیوز ڈیسک) انگلش کرکٹر معین علی نے کہا ہے کہ وہ ایشز سیریز میں روزے ترک نہیں کریں گے اور روزے کی حالت میں ہی میچ کھیلیں گے۔ معین علی انگلش ٹیم میں شامل واحد مسلمان کھلاڑی ہیں۔ معین علی انگلینڈ کے ایشز سکواڈ میں شامل ہیں، ایسے میں امکان ظاہر کیا جارہا تھا کہ وہ روزے ترک کریں گے۔ معین علی کا کہنا تھا کہ انہوں نے حالیہ ٹی ٹوینٹی ایونٹ کے میچز بھی روزے کی حالت میں کھیلے ہیں اور اب ٹیسٹ سیریز بھی وہ ایسے ہی کھیلیں گے۔ معین علی اسلامی رجحان رکھنے والے کھلاڑی ہیں اور وہ کہہ چکے ہیں کہ اگر ان کے عمل سے متاثر ہوکے کسی ایک شخص کی بھی زندگی بدل جائے تو وہ اسے اپنی کامیابی سمجھیں گے ۔
کرکٹر معین علی ایشز میں روزہ رکھ کے کھیلیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































