محمد عامر کی پہلے ہی میچ میں دھماکے دارانٹری
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر نے 2010 کے بعد اپنے پہلے پروفیشنل میچ میں پہلے ہی اوور میں وکٹ لے لی۔ محمد عامر فیصل آباد میں شروع ہونے والے سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں شرکت کر رہے ہیں اور راولپنڈی ریمز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ انہوں نے ایبٹ آباد فالکنز کے خلاف بہترین… Continue 23reading محمد عامر کی پہلے ہی میچ میں دھماکے دارانٹری