اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

پہلے ون ڈے میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ

datetime 11  جولائی  2015 |

دمبولا(نیوز ڈیسک) پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔سری لنکا کے رنگیری رمبولا انٹر نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں میزبان ٹیم کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور سری لنکا نے بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 8 رنز بنا لئے ہیں۔ سری لنکا کی جانب سے تلکارتنے دلشان اور کوشال پریرا نے اننگز کا آغاز کیا۔قبل ازیں پاکستان کے کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ اظہر علی کا کہنا تھا کہ وکٹ سیمرز کے لئے اچھی دکھائی دے رہی ہے اور سری لنکن ٹیم کو کم سے کم رنرز تک محدود کرنے کی کوشش کریں گے۔ سری لنکا کی جانب سے آل راو¿نڈر ملینڈا سروردا کو ون ڈے کیپ دی گئی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…