جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہائیکورٹ کاپی سی بی کو قذافی اسٹیڈیم کا پراپرٹی ٹیکس ادا کرنے کا حکم

datetime 29  اپریل‬‮  2015

ہائیکورٹ کاپی سی بی کو قذافی اسٹیڈیم کا پراپرٹی ٹیکس ادا کرنے کا حکم

لاہور(نیوزڈیسک )ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو قذافی اسٹیڈیم کا 6 کروڑ روپے پراپرٹی ٹیکس ادا کرنے کا حکم دیا ہے.  محکمہ ایکسائز پنجاب نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو قذافی اسٹیڈیم کے 6 کروڑ روپے پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی کے لیے نوٹس بھیجا تھا جسے پی سی بی نے عدالت میں چیلنج کرتے ہوئے… Continue 23reading ہائیکورٹ کاپی سی بی کو قذافی اسٹیڈیم کا پراپرٹی ٹیکس ادا کرنے کا حکم

ویسٹ انڈین سپنرسنیل نارائن پرپابندی عائد

datetime 29  اپریل‬‮  2015

ویسٹ انڈین سپنرسنیل نارائن پرپابندی عائد

کلکتہ(نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈین سپنر سنیل نارائن پر انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل) سمیت انڈین کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام تمام مقابلوں میں گیند کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ سنیل نارائن کا ایکشن آئی پی ایل کے رواں سیزن میں 22 اپریل کو وشاکاپٹنم میں ککلتہ نائٹ رائیڈرز اور حیدر… Continue 23reading ویسٹ انڈین سپنرسنیل نارائن پرپابندی عائد

غیر ملکی کرکٹ ٹیموں کیلئے فول پروف انتظامات ، شہباز شریف

datetime 29  اپریل‬‮  2015

غیر ملکی کرکٹ ٹیموں کیلئے فول پروف انتظامات ، شہباز شریف

لاہور(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی خوش آئند ہے۔ انہوں نے کہا کہ زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں اہم… Continue 23reading غیر ملکی کرکٹ ٹیموں کیلئے فول پروف انتظامات ، شہباز شریف

چارملکی ٹورنامنٹ ، قومی ہاکی ٹیم آسٹریلیا روانہ

datetime 29  اپریل‬‮  2015

چارملکی ٹورنامنٹ ، قومی ہاکی ٹیم آسٹریلیا روانہ

لاہور(نیوزڈیسک )4 ملکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلیے قومی ہاکی ٹیم آسٹریلیا روانہ ہوگئی،پلیئرز گذشتہ شب لاہور سے کراچی پہنچے جہاں سے ان کی براستہ دبئی ہوبارٹ روانگی شیڈول تھی، کپتان محمد عمران پرامید ہیں کہ ٹورنامنٹ میں شرکت سے ٹیم کو اولمپک کوالیفائنگ راونڈ کی تیاریوں میں بھر پور مددملے گی۔وزیر اعظم میاں محمد نواز… Continue 23reading چارملکی ٹورنامنٹ ، قومی ہاکی ٹیم آسٹریلیا روانہ

وقار ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی ہوں، ظہیرعباس

datetime 29  اپریل‬‮  2015

وقار ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی ہوں، ظہیرعباس

کراچی (نیوزڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر اور ایشین بریڈ مین کے نام سے مشہور عظیم پاکستانی بلے باز ظہیر عباس نے بھی بنگلہ دیش کے خلاف شکستوں کے بعد قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کے ہاتھوں ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی میچوں کی… Continue 23reading وقار ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی ہوں، ظہیرعباس

نئے سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے 24کھلاڑیوں کی فہرست تیار

datetime 29  اپریل‬‮  2015

نئے سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے 24کھلاڑیوں کی فہرست تیار

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے 24کھلاڑیوں کی فہرست تیار کرلی، مصباح الحق، شاہدآفریدی، یونس خان اور اظہر علی کو اے کیٹیگری دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستانی پلیئرز نے ورلڈ کپ سے پہلے آفر کیا گیا سینٹرل کنٹریکٹ مسترد کردیا تھا، پی سی بی کی پلیئرز کو رام کرنے… Continue 23reading نئے سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے 24کھلاڑیوں کی فہرست تیار

کھلنا ٹیسٹ ، پاکستان نے ایک وکٹ پر 227 رنز بنالئے

datetime 29  اپریل‬‮  2015

کھلنا ٹیسٹ ، پاکستان نے ایک وکٹ پر 227 رنز بنالئے

کھلنا (نیوزڈیسک )پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان نے بنگلا دیش کے 332 رنز کے جواب میں ایک وکٹ کے نقصان پر 227 رنز بنالئے ہیں۔ کھلنا کے شیخ ابو نصر کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان نے پہلے اچھی بولنگ اور پھر عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ پاکستان… Continue 23reading کھلنا ٹیسٹ ، پاکستان نے ایک وکٹ پر 227 رنز بنالئے

زمبابوے کیخلاف سیریز کے دوران وقار یونس آرام کرینگے

datetime 29  اپریل‬‮  2015

زمبابوے کیخلاف سیریز کے دوران وقار یونس آرام کرینگے

لاہور (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کو زمبابوے کی ٹیم کے دورہ پاکستان کے دوران آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ تجویز بھی دی گئی ہے کہ قومی ٹیم کے دورہ سری لنکا میں انہیں ڈریسنگ روم میں انٹری کی اجازت ہو تاکہ وہ اپنی غلطیوں کی نشاندہی… Continue 23reading زمبابوے کیخلاف سیریز کے دوران وقار یونس آرام کرینگے

کھلنا ٹیسٹ، حفیظ نے ٹیسٹ کیرئر کی آٹھویں سنچری اسکور کر لی

datetime 29  اپریل‬‮  2015

کھلنا ٹیسٹ، حفیظ نے ٹیسٹ کیرئر کی آٹھویں سنچری اسکور کر لی

کھلنا(نیوز ڈیسک) پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی میزبان ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف پہلی اننگز جاری ہے۔ قومی ٹیم کی جانب سے محمد حفیظ اور سمیع اسلم بطور اوپنر میدان میں آئے۔ ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے سمیع اسلم 20 رنز بنا کر آو¿ٹ ہو گئے۔ محمد حفیظ نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے ٹیسٹ کیرئر… Continue 23reading کھلنا ٹیسٹ، حفیظ نے ٹیسٹ کیرئر کی آٹھویں سنچری اسکور کر لی