اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چیئرمین پی سی بی شہر یار خان نے نئے ونڈے کپتان کا فیصلہ سنادیا

datetime 6  مئی‬‮  2015

چیئرمین پی سی بی شہر یار خان نے نئے ونڈے کپتان کا فیصلہ سنادیا

کراچی(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش سے کلین سوئپ شکست کے باوجود چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے ون ڈے کپتان اظہر علی کی پیٹھ تھپتھپا دی۔چئیرمین پی سی بی نے کہا کہ نوجوان بیٹسمین نے بطور قائد آگے بڑھ کر ٹیم کو سنبھالا، میں ان کی پرفارمنس سے مطمئن ہوں، انھوں نے کہا کہ وقار یونس… Continue 23reading چیئرمین پی سی بی شہر یار خان نے نئے ونڈے کپتان کا فیصلہ سنادیا

آئرلینڈ کے دل میں دورہ پاکستان کی خواہش مچلنے لگی

datetime 6  مئی‬‮  2015

آئرلینڈ کے دل میں دورہ پاکستان کی خواہش مچلنے لگی

ڈبلن(نیوز ڈیسک)آئرلینڈ کے دل میں دورئہ پاکستان کی خواہش پھر سے مچلنے لگی،زمبابوین ٹیم کے ممکنہ ٹور نے حوصلے مزید بڑھا دیے،گذشتہ برس کراچی ایئرپورٹ پر حملے نے سیریز کا منصوبہ خاک میں ملا دیا تھا۔رواں ماہ زمبابوے کے بعد مستقبل میں آئرش کرکٹ ٹیم بھی پاکستان آسکتی ہے، کرکٹ آئرلینڈ کے چیف ایگزیکٹیو ویرن… Continue 23reading آئرلینڈ کے دل میں دورہ پاکستان کی خواہش مچلنے لگی

زمبابوین کرکٹ بورڈ کا وفد سیکیورٹی کا جائزہ لینے پاکستان پہنچ گیا

datetime 6  مئی‬‮  2015

زمبابوین کرکٹ بورڈ کا وفد سیکیورٹی کا جائزہ لینے پاکستان پہنچ گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) زمبابوین کرکٹ بورڈ کا 4 رکنی وفد دورے سے قبل سیکیورٹی کا جائزہ لینے کے لئے پاکستان پہنچ گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق زمبابوین کرکٹ بورڈ کا 4 رکنی وفد سابق کرکٹر اور زمبابوین کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو الیسٹر کیمبل کی سربراہی میں سیکیورٹی معاملات کا جائزہ لینے کے لئے لاہور پہنچ… Continue 23reading زمبابوین کرکٹ بورڈ کا وفد سیکیورٹی کا جائزہ لینے پاکستان پہنچ گیا

’وقار کو عہدے سے ہٹانے کے لیے بنگلہ دیش نہیں جا رہا‘

datetime 5  مئی‬‮  2015

’وقار کو عہدے سے ہٹانے کے لیے بنگلہ دیش نہیں جا رہا‘

کراچی (نیوزڈیسک )شہریار خان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ وقاریونس کو فوری طور پر ان کے عہدے سے ہٹائے جانے کو خارج ازامکان قرار دے دیا ۔انہوں نے کہاکہ بنگلہ دیش کے دورے کے اختتام پر پوری ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔شہریارخان نے کہا ہے کہ یہ تاثر درست نہیں ہے… Continue 23reading ’وقار کو عہدے سے ہٹانے کے لیے بنگلہ دیش نہیں جا رہا‘

آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری،محمدحفیظ کی اونچی پرواز

datetime 5  مئی‬‮  2015

آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری،محمدحفیظ کی اونچی پرواز

لاہور(نیوزڈیسک)آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بیٹنگ میں سنگاکارا، باولرز میں ڈیل سٹین اور آل راونڈرز میں شکیب الحسن نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں سنگاکارا پہلے، ڈی ویلیئرز دوسرے، ہاشم آملہ تیسرے، سٹیون سمتھ چوتھے… Continue 23reading آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری،محمدحفیظ کی اونچی پرواز

خالی ہاتھ واپسی سے بچنے کا آخری موقع

datetime 5  مئی‬‮  2015

خالی ہاتھ واپسی سے بچنے کا آخری موقع

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان کے دورہ بنگلہ دیش میں میزبان ٹیم کی شاندار کارکردگی میں اوپنر تمیم اقبال کا کردار نمایاں رہا ہے۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کو بنگلہ دیش سے خالی ہاتھ نہ آنے کا آخری موقع دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں مل رہا ہے جو بدھ سے میرپور میں کھیلا جائے گا۔پاکستانی ٹیم اس دورے میں ابھی تک… Continue 23reading خالی ہاتھ واپسی سے بچنے کا آخری موقع

پاکستانی باﺅلر خرم منظور کا بولنگ ایکشن بھی مشکوک قرار

datetime 5  مئی‬‮  2015

پاکستانی باﺅلر خرم منظور کا بولنگ ایکشن بھی مشکوک قرار

کولمبو( نیوزڈیسک) پاکستان کے جادوگر اسپنر سعید اجمل اور محمد حفیظ کے بعد خرم منظور کا بولنگ ایکشن بھی مشکوک قرار دے دیا گیا۔کولمبو میں پاکستان اور سری لنکا کی اے ٹیموں کے کھیلے گئے فرسٹ کلاس میچ میں فیلڈ اپمائرز نے خرم منظور کا بولنگ ایکشن مشکوک پایا، امپائرز نے خرم منظور کے مشکوک… Continue 23reading پاکستانی باﺅلر خرم منظور کا بولنگ ایکشن بھی مشکوک قرار

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ بدھ کو شروع ہوگا

datetime 5  مئی‬‮  2015

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ بدھ کو شروع ہوگا

ڈھاکہ(نیوزڈیسک) پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ (آج) بدھ سے شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میرپور میں شروع ہوگا۔ دورہ بنگلہ دیش میں پاکستان نے ابھی تک کوئی کامیابی حاصل نہیں کی ۔ وارم اپ میچ سمیت اسے تین ون ڈے میچز کی سیریز اور واحد ٹی… Continue 23reading پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ بدھ کو شروع ہوگا

زمبابوے کی4 رکنی سیکیورٹی ٹیم حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کےلئے منگل کولاہور پہنچے گی

datetime 5  مئی‬‮  2015

زمبابوے کی4 رکنی سیکیورٹی ٹیم حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کےلئے منگل کولاہور پہنچے گی

لاہور(نیوزڈیسک) زمبابوے کی4 رکنی سیکیورٹی ٹیم حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کےلئے6 مئی کولاہور پہنچے گی ، 4 رکنی جائزہ کمیشن صرف ایک روزہ دورے کے بعد وطن واپس لوٹ جائے گا۔ذرائع کے مطابق حفاظتی انتظامات سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے زمبابوے بورڈ کے حکام اور ان کے پرائیویٹ سیکیورٹی افسران پر مشتمل… Continue 23reading زمبابوے کی4 رکنی سیکیورٹی ٹیم حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کےلئے منگل کولاہور پہنچے گی