نوجوان نسل صرف ڈاکٹرز اور انجینئرز بن کر ہی نہیں بلکہ کرکٹر بن کر بھی اپنا کیریئر بنا سکتی ہے ،شاہد آفریدی
لاہور (نیوزڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ نوجوان نسل صرف ڈاکٹرز اور انجینئرز بن کر ہی نہیں بلکہ کرکٹر بن کر بھی اپنا کیریئر بنا سکتی ہے ، سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں قومی کرکٹر کا کہنا تھا کہ والدین کو یہ باور کرانے کی ضرورت… Continue 23reading نوجوان نسل صرف ڈاکٹرز اور انجینئرز بن کر ہی نہیں بلکہ کرکٹر بن کر بھی اپنا کیریئر بنا سکتی ہے ،شاہد آفریدی