اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

وہاب سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

datetime 17  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں انجرڈ ہونے والے فاسٹ باو¿لر وہاب ریاض ون ڈے سیریز سے بھی باہر ہوگئے جبکہ انہیں 24 جولائی سے پریکٹس کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔توقعات ظاہر کی جارہی تھیں کہ فاسٹ باو¿لر آخری دو ایک روزہ میچوں کے لیے دستیاب ہوں گے تاہم ایک حالیہ میڈیکل رپورٹ میں انہیں کلیئر نہیں کیا گیا۔چیف سیلیکٹر ہارون رشید نے ڈان کو بتایا کہ چوتھے ایک روزہ میچ سے قبل وہاب کے فٹ ہونے کا کوئی امکان نہیں جبکہ انہوں نے امید کا اظہار کیا کہ تیز گیند باز ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل فٹ ہوجائیں گے۔26 جولائی کو ایک روزہ سیریز کے اختتام کے بعد 30 جولائی کو پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائے گا۔خیال رہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے خواب کو روشن رکھنے کے لیے پاکستان کو سری لنکا کو ایک روزہ سیریز میں شکست دینا ضروری ہے۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…