زمبابوے سیریز :قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز کے لئے ٹکٹوں کی فروخت کا عمل شروع ہوچکا ہے تو دوسری طرف قومی ٹیم کے انتخاب کے لئے سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ پاک زمبابوے ٹی 20 سیریزکے لئے ٹکٹ کی قیمت دو سو پچاس سے پندرہ سو روپے تک رکھی گئی… Continue 23reading زمبابوے سیریز :قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا