ہرارے (نیوز ڈیسک ) زمبابوے نے بھارت کو اپ سیٹ کرتے ہوئے دوسرا ٹی 20 دس رنز سے ہرا دیا جس سے سیریز ایک ایک کی برابری پر ختم ہو گئی ۔ ہرارے سپورٹس کلب میں میزبان زمبابوے نے مقررہ بیس اوور میں سات وکٹ پر ایک سو پینتالیس رنز بنائے ۔ چھیبابا سڑسٹھ رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے ۔ کپتان سکندر رضا صرف آٹھ رنز تک ٹیم کا ساتھ دے سکے ، جواب میں بھارتی کپتان ریحانے 4 رنز بنا کر چلتے بنے ۔ ستاون پر دوسری وکٹ کیا گری کہ پھر ٹیم ریت کی دیوار ثابت ہوئی ۔ نو بیٹسمین صرف ایک سو پینتیس رنز جوڑ سکے ۔ دس رنز کی جیت سے دو ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی –
زمبابوے نے بھارت سے دوسرا ٹی ٹونٹی 10 رنز سے جیت لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
عام تعطیل کا اعلان















































