ہرارے(نیوز ڈیسک)زمبابوے نے بھارت کو دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں دس رنز سے ہراکر اپ سیٹ اور دو میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔ ہرارے میں سکندر رضا بٹ کی قیادت میں زمبابوین ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے بیس اوورز میں سات وکٹ پر ایک سو پینتالیس رنز بنائے۔ شی بابا سڑسٹھ رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے۔ جواب میں بھارتی ٹیم بیس اوورز میں نو وکٹ پر ایک سو پینتیس رنز ہی بناسکی۔ رابن اتھاپا نے بیالیس رنز بنائے۔ میزبان ٹیم کے گریم کریمر نے تین کھلاڑیوں کو اوٹ کیا۔ یہ ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنلز میں زمبابوے کی بھارت کیخلاف پہلی فتح ہے جس کے ساتھ میزبان ٹیم بھارت سے دو میچز کی سیریز ایک ، ایک سے برابر کرنے میں کامیاب ہوگئی۔
زمبابوے نے بھارت کو شکست دے کر اپ سیٹ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی



















































