جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی

datetime 1  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد نیوز ڈ یسک) ضلع کے علاقے کرکلا میں رشتے کے تنازع نے خونریز رخ اختیار کر لیا، جہاں مسلح افراد کی مبینہ فائرنگ سے تین سگے بھائی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے،

جبکہ ایک کمسن بچہ زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ گھر کے اندر پیش آیا، جہاں ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، جبکہ ایک بچہ زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔

واقعے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو خواتین سمیت 9 نامزد افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں اور تحقیقات جاری ہیں۔پولیس کے مطابق ابتدائی معلومات کے مطابق واقعے کی وجہ رشتے کا تنازع بتائی جا رہی ہے، تاہم تمام پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لے کر مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…