جمعہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2024 

لٹل ماسٹر ٹنڈولکر آج 42 ویں سالگرہ منارہے ہیں

datetime 24  اپریل‬‮  2015

لٹل ماسٹر ٹنڈولکر آج 42 ویں سالگرہ منارہے ہیں

ممبئی (نیوزڈیسک) بھارتی ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر آج42ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ میں متعدد ریکارڈز بنانے والے سچن اگرچہ دنیائے کرکٹ سے بطور کھلاڑی ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں تاہم ان کی شہرت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے۔ سب سے زیادہ میچ، سب سے زیادہ سنچریز اور نصف سنچریز… Continue 23reading لٹل ماسٹر ٹنڈولکر آج 42 ویں سالگرہ منارہے ہیں

حفیظ کا سپر ’فلاپ‘ شو رینکنگ چارٹ پر بھی بے نقاب

datetime 24  اپریل‬‮  2015

حفیظ کا سپر ’فلاپ‘ شو رینکنگ چارٹ پر بھی بے نقاب

دبئی(نیوز ڈیسک) محمد حفیظ کا سپر ’فلاپ‘ شو رینکنگ چارٹ پر بھی بے نقاب ہوگیا،پاکستانی اسٹار بیٹنگ، بولنگ اور آل راو¿نڈر تمام شعبوں میں تنزلی کا شکار ہوگئے، سعید اجمل کو نئے بولنگ ایکشن نے ساتویں نمبر پر پہنچادیا، نئے کپتان اظہر علی کی 85 ویں نمبر سے ایک روزہ رینکنگ میں واپسی ہوئی، پاکستانی… Continue 23reading حفیظ کا سپر ’فلاپ‘ شو رینکنگ چارٹ پر بھی بے نقاب

بورڈ چیف کی دبے الفاظ میں دھمکی سےارکان اسمبلی ناراض

datetime 24  اپریل‬‮  2015

بورڈ چیف کی دبے الفاظ میں دھمکی سےارکان اسمبلی ناراض

لاہور(نیوز ڈیسک) بورڈ چیف کی دبے الفاظ میں دھمکی سے ارکان اسمبلی مزید ناراض ہو گئے، بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست پر شہریار خان کی وضاحت کو اعلیٰ حلقوں میں پسندیدگی کی نگاہ سے نہیں دیکھا گیا،ان کے مطابق کرکٹ میں بہتری کیلیے کوئی بھی راست قدم پاکستان کا داخلی مسئلہ ہوگا، آئی سی سی… Continue 23reading بورڈ چیف کی دبے الفاظ میں دھمکی سےارکان اسمبلی ناراض

شکست کا خمیازہ رینکنگ میں تنزلی کی صورت بھگتنا پڑا

datetime 24  اپریل‬‮  2015

شکست کا خمیازہ رینکنگ میں تنزلی کی صورت بھگتنا پڑا

لاہور (نیوزڈیسک) قومی ٹیم کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست کا خمیازہ مزید کتنا عرصہ بھگتنا ہوگا، یہ تو فی الحال نہیں معلوم، البتہ رینکنگ میں تنزلی کی صورت میں اس کا آغاز ہوچکا ہے۔ آئی سی سی رینکنگ میں سب سے زیادہ زوال جن کھلاڑیوں کو آیا ان میں محمد حفیظ اور سعید اجمل… Continue 23reading شکست کا خمیازہ رینکنگ میں تنزلی کی صورت بھگتنا پڑا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز کا واحد ٹی ٹونٹی میچ (آج )کھیلا جائےگا،بنگلہ دیشی ٹیم میںتین نئے کھلاڑی شامل

datetime 23  اپریل‬‮  2015

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز کا واحد ٹی ٹونٹی میچ (آج )کھیلا جائےگا،بنگلہ دیشی ٹیم میںتین نئے کھلاڑی شامل

ڈھاکہ (نیوزڈیسک) بنگلہ دیش نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا،ٹیم میں تین نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ، پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز کا واحد ٹی ٹونٹی میچ آج ( جمعہ ) کو میرپور میں کھیلا جائے گا۔ بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف واحد ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کیلئے… Continue 23reading پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز کا واحد ٹی ٹونٹی میچ (آج )کھیلا جائےگا،بنگلہ دیشی ٹیم میںتین نئے کھلاڑی شامل

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ون ڈے سیریزمیں کس نے کیا کارکردگی دکھائی؟

datetime 23  اپریل‬‮  2015

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ون ڈے سیریزمیں کس نے کیا کارکردگی دکھائی؟

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ون ڈے سیریزمیں کس نے کیا کارکردگی دکھائی؟۔بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریزمیں پہلی بار پاکستانی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا اور بنگلہ دیش نے تین صفر سے کامیابی حاصل کی۔ اس سیریز میں کھلاڑیوں کی انفرادی کاکردگی کیا رہی، بیٹنگ اوربولنگ میں بنگلہ دیشی کھلاڑی چھائے رہے۔بیٹنگ… Continue 23reading پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ون ڈے سیریزمیں کس نے کیا کارکردگی دکھائی؟

قومی ٹیم سال2015ءکے دوران جنوبی افریقہ کے علاوہ کسی بھی بڑی ٹیم کوشکست نہ دے سکی

datetime 23  اپریل‬‮  2015

قومی ٹیم سال2015ءکے دوران جنوبی افریقہ کے علاوہ کسی بھی بڑی ٹیم کوشکست نہ دے سکی

لاہور(نیوزڈیسک)قومی ٹیم سال2015ءکے دوران جنوبی افریقہ کے علاوہ کسی بھی بڑی ٹیم کوشکست نہ دے سکی ،بنگلہ دیش کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں بدترین شکست کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہ کی بلکہ اس کو نئے کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا نام دے کر چھپایا جا رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading قومی ٹیم سال2015ءکے دوران جنوبی افریقہ کے علاوہ کسی بھی بڑی ٹیم کوشکست نہ دے سکی

پاکستانی ٹیم اپنی تاریخ کی بدترین پوزیشن پر پہنچ گئی،تمام ٹیموں کی تا زہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری

datetime 23  اپریل‬‮  2015

پاکستانی ٹیم اپنی تاریخ کی بدترین پوزیشن پر پہنچ گئی،تمام ٹیموں کی تا زہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری

لاہور(نیوزڈیسک)بنگلہ دیش کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کے بعد پاکستانی ٹیم اپنی تاریخ کی بدترین پوزیشن پر پہنچ گئی، ون ڈے رینکنگ میں پاکستانی ٹیم 8ویں نمبر پر ہے اور جب سے ون ڈے رینکنگ شروع ہوئی، پاکستانی ٹیم کبھی اس پوزیشن پر نہیں پہنچی۔ون ڈے رینکنگ میں اس وقت آسٹریلوی ٹیم… Continue 23reading پاکستانی ٹیم اپنی تاریخ کی بدترین پوزیشن پر پہنچ گئی،تمام ٹیموں کی تا زہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری

وقار یونس پہلی بار کوچ نہیں بنے، سابق غلطیوں سے کچھ نہیں سیکھا،راشد لطیف

datetime 23  اپریل‬‮  2015

وقار یونس پہلی بار کوچ نہیں بنے، سابق غلطیوں سے کچھ نہیں سیکھا،راشد لطیف

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشدلطیف نے کہا ہے کہ بورڈ کے قدم اٹھانے سے پہلے ہیڈ کوچ وقار یونس کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کر لینا چاہئے۔ انہوں نے اپنی غلطیوں سے سبق نہیں سیکھا ہے۔ ایک انٹرویو میں راشدلطیف نے کہا کہ وقار یونس اپنے دور کے بہت بڑے کھلاڑی رہے… Continue 23reading وقار یونس پہلی بار کوچ نہیں بنے، سابق غلطیوں سے کچھ نہیں سیکھا،راشد لطیف