پاک زمبابوے سیریز ، ویسٹ انڈیز کی شمولیت کا امکان
ہزارے (نیوز ڈیسک)اگست میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ایک روزہ سیریز میںویسٹ انڈیز کو بھی دعوت دیئے جانے کا امکان ہے ، ممکنہ طورپر اس تین ملکی ایک روزہ سیریز کا فاتح چیمپئز ٹرافی کیلئے کوالیفائی کرسکتاہے ۔ چیمپئنز ٹرافی میں کوالیفائی کرنے کی آخر ی تاریخ 30 ستمبر ہے تاہم اس تاریخ سے… Continue 23reading پاک زمبابوے سیریز ، ویسٹ انڈیز کی شمولیت کا امکان